یہودیوں کے مذہبی تہوار پر 867 آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا
پیر-2-اکتوبر-2023
اتوار کی صبح سینکڑوں یہودی آباد کاروں نے یکے بعد دیگرے گروپوں میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا۔ یہ دھاوے نام نہاد "یوم عرش" کے دوسرے دن کی مذہبی تقریبات کا حصہ ہیں۔
پیر-2-اکتوبر-2023
اتوار کی صبح سینکڑوں یہودی آباد کاروں نے یکے بعد دیگرے گروپوں میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا۔ یہ دھاوے نام نہاد "یوم عرش" کے دوسرے دن کی مذہبی تقریبات کا حصہ ہیں۔
اتوار-6-اگست-2023
مسجد اقصیٰ کو یہودیانے کی اسرائیلی، یہودی اور صہیونی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے بالعموم عالم اسلام اور بالخصوص فلسطینیوں اور عرب ممالک کو موثر بیداری کی تحریک چلانے کی ضرورت ہے۔
جمعہ-21-جولائی-2023
مقبوضہ بیت المقدس میں جمعرات کی شام چھرا گھونپنے سے ایک آباد کار شدید زخمی ہوگیا، جب کہ قابض پولیس حملہ آور کی تلاش میں ہے اور ان کا کہنا ہے کہ تحقیقات کی تمام سمتیں ممکن ہیں۔
پیر-10-اپریل-2023
قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے کل اتوار کو دو فلسطینی بچے زخمی ہوگئے۔اتوار کی شام رام اللہ میں قابض فوج نے ایک چوکی پر ایک جنازے پر حملہ کیا، اور مقبوضہ مغربی کنارے اور یروشلم میں بھی حملے کیے تھے۔
ہفتہ-18-مارچ-2023
فلسطین انفارمیشن سینٹر’معطی‘ کے 10 سے 16 مارچ کے دوران مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی قبضے کی گولیوں سے 9 فلسطینی شہید اور فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں میں ایک یہودی آبادکار ہلاک ہوا۔
پیر-13-مارچ-2023
فلسطینی مزاحمت کاروں نے نابلس کے مشرق میں اسرائیلی فوجی چوکی پر فائرنگ کی، جب کہ قابض فوج نے مغربی کنارے اور یروشلم میں الگ الگ مقامات پر چھاپہ مار کارروائیوں میں متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کیا ہے۔اس دوران نوجوانوں اور قابض فوجیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔
جمعہ-10-مارچ-2023
کل جمعرات کو اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں واقع اقباط کے علاقے الرام پر دھاوا بول دیا۔
منگل-31-جنوری-2023
قابض اسرائیلی فورسز نے آج پیر کی صبح ایک فلسطینی شہری کی تجارتی تنصیبات اور دیوار کو مسمار کردیا۔ اور بیت لحم کے مغرب میں واقع بیت جالا شہر میں ایک رہائشی کمرے کو مسمار کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔
ہفتہ-21-جنوری-2023
فلسطین سے موصولہ اطلاعات کے مطابق یہودی آباد کاروں نے مغربی کنارے کے شہر نابلس کے قریب ایک نئی چوکی کی تعمیر شروع کر دی ہے۔
بدھ-18-جنوری-2023
اسرائیلی اتھارٹی نے فلسطینیوں کی ملکیتی عمارت مسمار کر دیا ہے۔