جمعه 15/نوامبر/2024

یرموک کیمپ

شام’یرموک کیمپ‘ کے پناہ گزینوں کی واپسی کے لیے پُرعزم

شام کے شہر دمشق کے گورنر محمد طارق کریشاتی نے تصدیق کی ہے کہ سول سوسائٹی اور متعلقہ وزارتوں کے تعاون سے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے یرموک کیمپ میں خدمات کی بحالی کے لیے کام جاری ہے۔

شام میں بے گھر فلسطینی پناہ گزینوں کو’یرموک’ کیمپ میں واپسی کی اجازت

شام میں بے گھر ہوئے فلسطینی خاندانوں نے تصدیق کی کہ انہیں دمشق کے جنوب میں واقع 'یرموک کیمپ' میں اپنے گھروں کو واپس جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

شام میں فلسطینی پناہ گزینوں کی کیمپ واپسی میں مشکل کیوں؟

شام کے دارالحکومت دمشق میں قائم فلسطینی پناہ گزین یرموک کیمپ سے نقل مکانی کرنے والے فلسطینی واپس آنے کی کوشش کر رہے ہیں مگر انہیں ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت روکا جا رہا ہے۔

شام میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ یرموک میں‌انسانی المیہ

آج سے 63 سال قبل شام کی حکومت نے دارالحکومت دمشق میں فلسطینی پناہ گزینوں کی عارضی آباد کاری کے لیے کئی کیمپ قائم کرنے کی اجازت دی۔ انہی میں ایک کیمپ کو 'یرموک' کیمپ کا نام دیا گیا۔ یہ کیمپ شام میں فلسطینی پناہ گزینوں کا سب بڑا اقامتی مرکز قرار دیا جاتا ہے اور اسے فلسطینی پناہ گزینوں کا دارالحکومت قرار دیا جاتا رہا ہے۔

شامی حکومت کا یرموک پناہ گزین کیمپ کی حیثیت ختم کرنے کا منصوبہ ؟

گذشتہ جون کے پچیس تاریخ کو دمشق کی گورنری کے اعلان کے مطابق شام کے علاقے قابون میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے قائم کردہ یرموک کیمپ کے نئے تنظیمی منصوبے کی منظوری نے پناہ گزینوں کو ایک نئے خدشے اور تشویش میں ڈال دیا ہے۔

شام:’یرموک’ پناہ گزین کیمپ جہاں النکبہ کی یادیں دہرائیں گئیں!

شام کے دارالحکومت 'دمشق' کے جنوب میں واقع 'یرموک' پناہ گزین کیمپ کو گذشتہ برس 25 اپریل کو نے اسدی فوج کی طرف سے کی گئی بمباری میں تباہ وبرباد کر دیا گیا تھا۔ شامی فوج کی جانب سے کیمپ کے ایک بڑے حصے پر تسلط جمانے کے بعد اس کیمپ میں موجود فلسطینی پناہ گزینوں کووہاں سے نکال دیا گیا۔

شام میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں 40 فلسطینی شہید ہوچکے:رپورٹ

شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دارالحکومت دمشق میں قائم فلسطینی پناہ گزین کیمپ ’یرموک‘ میں اسدی فوج کی کارروائیوں میں اب تک 40 فلسطینی پناہ گزین جام شہادت نوش کرچکے ہیں۔

شام: یرموک فلسطینی پناہ گزین کیمپ تباہی کے دھانے پر

شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے میں قائم یرموک فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں اسدی فوج اور اس کی حامی ملیشیاؤں کی بمباری سے کیمپ میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔

شامی حکومت یرموک کیمپ تک رسائی نہیں دے رہی: یو این

اقوام متحدہ کے ایک عہدیدار نے شامی صدر بشار الاسد کی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ وہ دمشق میں موجود الیرموک مہاجر کیمپ میں موجود مہاجرین تک امداد کی فراہمی کی اجازت نہیں دے رہی ہے۔