شنبه 16/نوامبر/2024

یائیر لبید

نیتن یاھو کا ‘یائیرلبید’ پر حکومت کی تشکیل میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے 'بلیو وائیٹ' جماعت کے سینیر رہ نما اور وزارت عظمیٰ کے دوسرے امیدوار یائیرلبید پرحکومت کی تشکیل میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام عاید کیا ہے۔

یائیر لبید نے نیتن یاھوسے شراکت اقتدارکی پیشکش مسترد کردی

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق 'یش عتید' نامی سیاسی جماعت کے سربراہ یائیرلبید اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے ساتھ شراکت اقتدار کی پیشکش مسترد کردی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ایسے کسی بھی سیاسی اتحاد کا حصہ نہیں بنیں گے جس میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور ان کی جماعت کو شامل کیا جائے گا۔

اسرائیل کی اہم سیاسی جماعت کا نیتن یاھو سے اتحاد سے انکار

اسرائیل کی ایک ایم سیاسی جماعت "یش عتید" کے سربراہ یائیر لبید نے کہا ہے کہ وہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے ساتھ ساتھ حکومت میں اتحاد نہیں کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ نیتن یاھو کو چاہیے کہ وہ اقتدار چھوڑ کر گھر بیٹھ جائیں۔ ان کے ساتھ سیاسی شراکت نہیں کی جا سکتی۔