جمعه 15/نوامبر/2024

ہڑتال

جنگ بندی ڈیل کی حمایت میں اسرائیل میں ٹریڈ یونین کی عام ہڑتال

نام نہاد صہیونی ریاست میں اپوزیشن لیڈر یائیرلپیڈ کی اپیل پر اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ساتھ قیدیوں کی رہائی کے لیے جنگ بندی معاہدے کی حمایت اسرائیل میں ہڑتال جاری ہے جس سے کاروبار زندگی شدید متاثر ہوئے ہیں۔

اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف غرب اردن میں شٹرڈاؤن ہڑتال

آج منگل کو مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں طولکرم، بیت لحم اور قلقیلیہ میں اسرائیلی فوج کی طرف سے کی گئی ریاستی دہشت گردی کے خلاف بہ طور احتجاج شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی گئی۔

صالح العاروری کی شہادت پر رام اللہ سمیت مغربی کنارے میں مکمل ہڑتال

منگل کے روز اسرائیلی فوج کے بیروت میں حماس کے دفتر پر اسرائیلی بمباری میں جماعت کے سیاسی شعبے کے نائب صدر الشیخ صالح العارروی ان کے چھ ساتھیوں کی شہادت پر عوامی حلقوں کی طرف سے شدید غم وغصےکی فضا پائی جا رہی ہے۔

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کےخلاف دنیا بھرمیں مظاہرے ہڑتال

غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیلی دہشدت گردی اور جارحیت کے خلاف پوری دنیا سراپا احتجاج ہے۔ کل سوموار کو دنیا بھرمیں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے جلوس اور ریلیاں نکالیں گئیں جب کئی شہروں میں شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی گئی۔

فلسطینی اساتذہ کی اپنےحقوق کے لیے ہڑتال دسویں ہفتے میں داخل

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں میں اسکولوں کے اساتذہ کی طرف سے اپنے اصولی مطالبات کے لیے شروع کی گئی ہڑتال دسویں ہفتے میں داخل ہوگئی ہے۔

غزہ، مغربی کنارے میں اونروا کی ہڑتال

اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی [اونروا] کے اہلکاروں نے پیر کی صبح مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم تمام شعبوں میں ہڑتال کی، جبکہ غزہ کی پٹی میں اسکولوں میں جزوی ہڑتال کا اعلان کیا گیا۔

مقبوضہ مغربی کنارہ: پانچ شہداء کی یاد میں عام ہڑتال

آج اسرائیلی فائرنگ سے شہید ہونے والے پانچ افراد کے سوگ میں مقبوضہ مغربی کنارے میں عام ہڑتال کی گئی۔

24 گھنٹوں میں 3 فلسطینیوں کی شہادت ، نابلس میں مکمل ہڑتال رہی

قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران تین فلسطینیوں کی شہادت کے سلسلے میں جمعرات کے روز نابلس میں احتجاجاً ہڑتال کی گئی۔ اس دوران نابلس مینںمارکیٹیں، بازار ، کاروبار ، تعلیمی ادارے اور دفاتر وغیرہ بند رکھے گئے۔

فلسطینی نوجوان عدی التمیمی کی شہادت کے سلسلے میں فلسطینیوں کی ہڑتال

اسرائیلی قابض فوج اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان منگل کے روز شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔ یہ جھڑپیں الخلیل اور بیت لحم سے ایک فلسطینی نوجوان عدی التمیمی کی شہات کے حوالے کی گئی ہڑتال کے دوران رپورٹ کی گئی ہیں۔

شہداء کے سوگ میں عام ہڑتال

آج مغربی کنارے کے صوبہ جنین میں چار فلسطینی نوجوانوں کے سوگ میں عام ہڑتال کا اعلان کیا گیا جنہیں گذشتہ روز جنین شہر اور اس کے پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی قابض فوج نے شہید کر دیا تھا۔