
طبی سامان کی کمی کی وجہ سے ہمارے 40 فی صد گردوں کے مریض دم توڑ گئے:ابو سلمیہ
پیر-17-فروری-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کے الشفاء میڈیکل کمپلیکس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد ابو سلمیہ نے کہا ہے کہ ہسپتالوں میں طبی سامان کی کمی کی وجہ سے گردے کے امراض کے تقریباً 40 فیصد مریض جاں بحق ہو چکے ہیں۔ ابو سلمیہ نے اتوار کو اخباری بیانات میں وضاحت کی کہ جنگ بندی کے […]