
یرغمال اسرائیلی فوجی کے اہل خانہ کا حماس قیادت کو شہید کرنے کا مطالبہ
بدھ-2-جون-2021
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے ہاں جنگی قیدی بنائے گئے اسرائیلی فوجی ہدار گولڈن کے خاندان نے اسرائیلی فوج، وزیر دفاع بینی گینٹز اور آرمی چیف آویو کوچاوی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔