شنبه 16/نوامبر/2024

ھبہ اللبدی

حالت تشویشناک ہونے کےبعد اردنی دوشیزہ اسرائیلی جیل سے اسپتال منتقل

اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کی ظالمانہ پالیسی کے تحت قید 32 سالہ فلسطینی دو شیزہ ھبہ احمد اللبدی نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال مسلسل 35 دن سے جاری رکھی ہوئی ہے۔ اس کی طبی حالت تشویشناک ہونے کے بعد اسے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

فلسطینی نژاد اردنی دوشیزہ کو انتظامی قید میں ڈالنے کے لیے ٹرائل

کل جمعرات کو اسرائیل کی عدالت نے اردنی نژاد فلسطینی دو شیزہ ھبہ اللبدی کے کیس کی پانچویں سماعت کی۔ اس ٹرائل کا مقصد للبدی کو انتظامی قید میں ڈالنا ہے۔

مسلسل 24 دن سے بھوک ہڑتال کرنے والی اسیرہ کی حالت تشویشناک

اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کی ظالمانہ پالیسی کے تحت قید 23 سالہ فلسطینی دو شیزہ ھبہ احمد اللبدی نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال مسلسل 24 دن سے جاری رکھی ہوئی ہے۔ دوسری طرف اسیرہ اللبدی کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی صہیونی زندانوں میں بھوک ہڑتال کے باعث تشویشناک حالت میں داخل ہوگئی ہے اور اس کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں۔

فلسطینی دوشیزہ کی اسرائیلی زندان میں انتظامی قید کے خلاف بھوک ہڑتال

اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کی ظالمانہ پالیسی کے تحت قید 24 سالہ فلسطینی دو شیزہ ھبہ احمد اللبدی نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔