اس پھل کو خوراک کا حصہ بنائیں اور وزن گھٹائیںجمعرات-17-اکتوبر-2019وزن کم کرنا طویل عرصے سے کھانے کی چیزوں سے دور جانے سے وابستہ ہے لیکن ایک نئی تحقیق نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایک پھل شامل کرنے سے آپ کا وزن کم ہونے میں مدد ملے گی۔