مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوج کا کریک ڈاؤن
اتوار-9-اکتوبر-2022
اسرائیلی قابض فوج نے ہفتے کی علی الصبح متعدد فلسطینیوں کو مغربی کنارے کے الگ الگ علاقوں میں چھاپوں کی مہم اوررام اللہ میں ایک فوجی چوکی سے گزرتے ہوئے گرفتار کیا۔
اتوار-9-اکتوبر-2022
اسرائیلی قابض فوج نے ہفتے کی علی الصبح متعدد فلسطینیوں کو مغربی کنارے کے الگ الگ علاقوں میں چھاپوں کی مہم اوررام اللہ میں ایک فوجی چوکی سے گزرتے ہوئے گرفتار کیا۔
ہفتہ-8-اکتوبر-2022
گذشتہ رات مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج فلسطینیوں کی طرف سے فائرنگ اور دھماکہ خیز مواد سے حملوں کے متعدد واقعات رونما ہوئے۔ اس دوران فلسطینی شہریوں نے قابض فوج پر پٹرول بم بھی پھینکے۔
منگل-27-ستمبر-2022
صہیونی قابض فوج نے پیر کی شام مقبوضہ بیت المقدس میں 6 نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔ شہر کے مشرق میں واقع الطور قصبے سے 4 اور پرانے شہر سے اور قلندیہ سے ایک ایک فلسطینی کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔
جمعرات-7-جولائی-2022
فلسطین سینٹر فار پریزنرز اسٹڈیز (غزہ میں سول سوسائٹی کی ایک تنظیم) نے بدھ کو کہا ہے کہ قابض حکام نے اس سال القدس کے باشندوں کے خلاف گرفتاری مہم میں اضافہ کیا ہے۔
منگل-1-جون-2021
قابض صہیونی فوجیوں نے سوموار کی رات اور منگل کی صبح مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر گرفتاری کی کارواءیوں کا آغاز کیا۔
بدھ-16-ستمبر-2020
قابض اسرائیلی فوج (آئی او ایف) نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں منگل کی رات اور بدھ کی صبح سویرے چھاپوں اور گرفتاریوں کی کاروائیوں کا آغاز کیا۔
منگل-18-اگست-2020
قابض اسرائیلی فوجیوں نے منگل کے روز صبح سویرے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے سے 12 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کرلیا ، جن میں ایک فلسطینی نوجوان کی والدہ اور بھائی بھی شامل ہیں ، جسے اسرائیلی پولیس نے پیر کی رات بیت المقدس میں گولی مار کر شہید کر دیا تھا۔
بدھ-12-اگست-2020
اسرائیلی قابض فوج (آئی او ایف) نے منگل کے روز بڑے پیمانے پر گھروں پر چھاپے مارے اور مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں متعدد فلسطینی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔
پیر-3-اگست-2020
قابض صہیونی فوج کے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران متعدد فلسطینی شہری گرفتار کر لیے اور اشک آور گیس کی وجہ سے درجنوں شہریوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔
ہفتہ-23-مئی-2020
قابض اسرائیلی فوج (آئی او ایف) نے جمعہ کے روز مغربی کنارے کے ضلع جینن کے علاقے یعبد میں چھاپے کے دوران 45 سالہ فلسطینی ماں سھیلہ ابو بکر اور اس کی 16 سالہ بیٹی ایمن ابوبکر کو انکے گھر سے اغوا کرلیا ۔