
حماس کے اہم رہ نما سمیت 13 فلسطینی گرفتار
پیر-6-جون-2022
اسرائیلی قابض فوج نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں پیر کو علی الصبح مہم کے دوران حماس کے ایک اہم رہنما سمیت کم از کم 13 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔
پیر-6-جون-2022
اسرائیلی قابض فوج نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں پیر کو علی الصبح مہم کے دوران حماس کے ایک اہم رہنما سمیت کم از کم 13 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔
اتوار-5-جون-2022
"فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر" کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مئی کے مہینے میں فلسطینیوں کی گرفتاریوں کی تفصیلات بیان کی گئی ہیں۔
بدھ-1-جون-2022
اسرائیلی قابض فوج نے مغربی کنارے کے البیرہ اور رام اللہ سے سات فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔ حراست میں لیے گئے افراد میں چار معصوم بچے بھی شامل ہیں۔
جمعہ-27-مئی-2022
قابض اسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز دو فلسطینی نوجوانوں کو اس وقت حراست میں لے لیا جب وہ جنوبی غزہ کی پٹی کے ساتھ لگی باڑ عبور کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔
بدھ-25-مئی-2022
اسرائیلی قابض افواج نے بدھ کی صبح پورے مغربی کنارے میں بڑے پیمانے پر چھاپے مارے اور گرفتاریاں کیں۔ چھاپوں کے دوران کم از کم پانچ فلسطینیوں کو حراست میں لے کر نامعلوم حراستی مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔
بدھ-25-مئی-2022
فلسطینیوں کی گرفتاری، نظر بندی اور ان کے علاقوں پر شیلنگ اور فائرنگ کا سلسلہ گذشتہ روز بھی جاری رہا۔
منگل-24-مئی-2022
اسرائیلی پولیس فلسطینیوں کو ہراساں کرنے کے مواقع پیدا کرتی رہتی ہے۔ اسی سلسلے کا تازہ واقعہ مقبوضہ بیت المقدس میں اس وقت پیش آیا جب ایک چیک پوائنٹ پر لڑکے کو گرفتار کر لیا جب کہ ایک اور نوجوان کو تفتیش کے لیے دوبارہ طلب کرلیا ہے۔
ہفتہ-21-مئی-2022
مقبوضہ غرب اردن کے علاقوں میں اسرائیلی کارروائیاں پوری قوت سے جاری ہیں۔ ایک حالیہ چھاپے میں قابض افواج نے گذشتہ روز الخلیل سے نوجوان گرفتار کرلیا۔
ہفتہ-21-مئی-2022
کل جمعہ کو قابض اسرائیلی فوج نے شمالی بیت المقدس میں حزما چوکی سے گذرنے والے چار فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے گرفتار فلسطینیوں پر شبہ ہے کہ وہ یہودی آباد کاروں اور قابض فوجیوں پر گاڑی چڑھانے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔
جمعرات-19-مئی-2022
اسرائیلی قابض افواج نے مغربی کنارے اور یروشلم میں جمعرات کی رات اور علی الصبح 10 فلسطینی ان کے گھروں سے اغوا کرلیا۔