چهارشنبه 30/آوریل/2025

گرفتاریااں

غرب اردن میں اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں کے فلسطینیوں پر حملے

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی، وسطی اور جنوبی علاقوں میں یہودی آباد کاروں اور قابض فوج کی طرف سے فلسطینیوں کی جام ومال پرحملے کیے گئے جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔

حملوں کی منصوبہ بندی، دو فلسطینیوں کی گرفتاری کا اسرائیلی دعویٰ

قابض اسرائیلی انٹیلی جنس ادارے’شن بیٹ‘ نے مقبوضہ بیت المقدس سے دو فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ دونوں گرفتار نوجوان اسرائیلی اہداف پرحملوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔

دسمبر میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی میں دو شہید اور 165 گرفتار

"یورپینز فار یروشلم" فاؤنڈیشن کے زیر نگرانی جاری اعداد وشمار سے پتہ چلتا ہے کہ "اسرائیلی" قابض افواج نے اس دسمبر کے دوران مقبوضہ بیت المقدس میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے نئے ریکارڈ مرتب کیے۔ قابض فوج کی طرف سے16 اقسام کی 790 خلاف ورزیاں کیں۔

الاقصیٰ پراسرائیلی دراندازی اور گرفتاریاں جاری،دشمن کو روکنے کی اپیلیں

کل جمعرات کو درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی قابض پولیس کی حفاظت میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا۔

غرب اردن، القدس میں اسرائیلی فوج کا کریک ڈائون، 16 فلسطینی گرفتار

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 16 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ زیر حراست فلسطینی رہ نمائوں میں سابق اسیران اور سرکردہ مزاحمت کار بھی شامل نہیں جنہیں صہیونی فوج نے مطلوب اور اشتہاری قرا ر دے رکھا ہے۔

فلسطینی نوجوان رہائی کے چند گھنٹے بعد دوبارہ گرفتار

فلسطین میں اسرائیلی جیلوں میں پابند سلاسل فلسطینیوں کے حقوق پر نظر رکھنے والے ادارے ’کلب برائے اسیران‘ کے مطابق اسرائیلی حکام نے ایک فلسطینی شہری کو 7 سال جیل میں رکھنے کے بعد گذشتہ روز رہا کیا اور رہائی کے چند گھنٹے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا۔ اسے بغیر کسی الزام کے انتظامی حراست میں منتقل کردیا گیا۔