
یہودی شرپسندوں نے ایک فلسطینی شہری کی قیمتی گاڑی نذر آتش کر دی
جمعہ-19-فروری-2021
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے نواحی علاقے کفر مالک میں 'کسارہ حجارہ' کےمقام پر یہودی آباد کاروںنے ایک فلسطینی شہری کی گاڑی تیل چھڑک کر نذر آتش کرڈالی۔