جمعه 15/نوامبر/2024

کینیڈا

آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، کینیڈا کا اسرائیل سے غزہ جنگ بندی کا مطالبہ

آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور کینیڈا نے جمعہ کے روز غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا اور اسرائیل سے کہا کہ وہ اقوامِ متحدہ کی عدالت کو جواب دے جس نے گذشتہ ہفتے فلسطینی علاقوں پر اس کے قبضے اور وہاں آباد کاری کو غیر قانونی قرار دیا تھا۔

کینیڈا کا قابض اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمد روکنے کا فیصلہ

کینیڈا کی حکومت نے کینیڈین ہاؤس آف کامنز کی ایک غیرپابند قرارداد کے بعد اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمدات روکنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

کینیڈا میں فلسطینیوں سے یکجہتی ملین مارچ، لاکھوں افراد کی شرکت

اتوار کے روز کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں ہزاروں افراد نے فلسطین کی حمایت میں ایک ملین بڑے مارچ اور مظاہرے میں حصہ لیا اور غزہ کے خلاف جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔

کینیڈا کے شہر مونٹریال میں فلسطین کے یوم نکبہ کی یاد میں ریلی

کینیڈا کے صوبے "کیوبیک" کے شہر مونٹریال میں فلسطینی عوام کے نکبہ کی 75 ویں سالگرہ کی یاد میں "اسرائیلی" کے جاری رہنے کی مذمت کرتے ہوئے ایک زبردست جلوس نکالا گیا جس میں سینکڑوں فلسطینیوں، عرب شہریوں اور کینیڈین یکجہتی کے کارکنوں نے شرکت کی اور انہوں نے قابض ریاست کےبائیکاٹ کا مطالبہ کیا۔

کینیڈا میں "اسرائیل فرینڈشپ” کمیٹی کے بائیکاٹ کا مطالبہ

صیہونی ریاست کے بائیکاٹ کی گہرائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک نئے قدم میں کینیڈا کی 20 سول سوسائٹی کی تنظیموں، سیکڑوں کنٹنٹ میکرز اور سیاسی کارکنوں اور سابق پارلیمنٹیرینز نے نیو ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ سے مطالبہ کیا کہ وہ کینیڈا سے اپنے پارلیمانی اراکین کو واپس لے لیں۔

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف کینیڈا کی خاموشی پراظہار مذمت

کینڈا کی سیاسی جماعت نیو ڈیمو کریٹک پارٹی کے سربراہ جگمیت سنگھ نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جرائم اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے بارے میں کینیڈا کی خاموشی کی مذمت کی ہے۔

اسرائیلی لیبل لگا کر آبادکار بستیوں میں شراب کی تیاری

آبادکار یہودی آبادیوں میں مختلف اقسام کی شراب تیار کی جا رہی ہے اور ان پر ’’اسرائیلی مصنوعات‘‘ کے لیبل چسپاں کیے جارہے ہیں۔ یہ اقدام کینیڈین کنزیومر پروٹیکشن لاء کی خلاف ورزی ہے۔ یہ انکشاف کینیڈین فوڈ انسپکشن ایجنسی کے حالیہ پریس بریف میں کیا گیا ہے۔

"اسرائیل” کو ہتھیاروں کی برآمد کے خلاف کینیڈا میں مہم

کینیڈین فار جسٹس اینڈ پیس ان دی مڈل ایسٹ (سی جے پی ایم ای) نے اسرائیل کو کینیڈین ہتھیاروں کی فروخت بند کرنے کی مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اسرائیل کو ڈرون طیاروں کی فروخت روکنے کا مطالبہ

انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک کینیڈین ادارے نے اپنی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ ڈرون طیاروں کی ڈیل منسوخ کرے کیونکہ اسرائیل ان ڈرون طیاروں کی مدد سے نہتے فلسطینیوں پر بمباری کرتا ہے۔

کینیڈا کی فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے 50 ملین ڈالر کی ہنگامی امداد

کینیڈا کی حکومت نے جمعہ کے روز فلسطینی پناہ گزینوں کی ذمہ دار "یو این" ریلیف ایجنسی "اونروا" کے لیے 50 ملین ڈالر کی ہنگامی امداد کا اعلان کیا ہے۔ یہ امداد فلسطینی پناہ گزینوں کی تعلیم، صحت اور دیگر متاثرہ شعبوں پر صرف کی جائے گی۔