الیکٹرک سیگریٹ منہ کے کینسر کا خطرناک موجب!
بدھ-1-اگست-2018
امریکا میں کی گئی ایک جدید تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ روایتی سیگریٹ کی نسبت الیکٹرک سیگریٹ منہ کے کینسر کے لیے انتہائی خطرناک ہے۔
بدھ-1-اگست-2018
امریکا میں کی گئی ایک جدید تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ روایتی سیگریٹ کی نسبت الیکٹرک سیگریٹ منہ کے کینسر کے لیے انتہائی خطرناک ہے۔
جمعہ-30-مارچ-2018
امریکی سائنسدانوں اور طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ چھاتی اور پھیپھڑوں کے سرطان کی ایک نئی دوا کی تیاری پر کام کررہے ہیں جس کی کامیابی کے قوی امکانات موجود ہیں۔
پیر-26-مارچ-2018
فلسطینی فن کارہ اور گلوکارہ ریما بنا کینسر کے طویل مرض کے بعد 52 سال کی عمر میں گذشتہ روز انتقال کرگئیں۔
منگل-6-فروری-2018
فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں ملک میں کینسر کے تیزی سے پھیلاؤ کے حوالے سے انتہائی خطرناک اعدادو شمار جاری کیے ہیں۔
جمعرات-10-اگست-2017
ایک نئی اور حیرت انگیز تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سونے ذرات کینسر جیسے جان لیوا مرض کے علاج کے لیے بے حد مفید ہیں۔
جمعہ-16-جون-2017
جرمن ماہرین صحت نے انکشاف کیا ہے کہ جسم کی بدبو دور کرنے کے لیے باڈی اسپرے کا روزانہ کی بنیاد پر استعمال سرطان جیسے خطرناک امراض کا موجب بن سکتا ہے۔
جمعہ-24-فروری-2017
ایک نئی طبی تحقیق کے مطابق روزے کے انسانی صحت کے لیے بے پناہ طبی فواید ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ روزہ رکھنے سے امراض قلب، سرطان اور زیابیطیس جیسے امراض کے خطرات کم ہوجاتے ہیں۔
پیر-26-دسمبر-2016
اسرائیلی حکومت نے نسل پرستانہ اور انتقامی کارروائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے اسیر رہ نما الشیخ جمال ابو الھیجاء کی اہلیہ کو بیرون ملک کینسر کے علاج کی خاطر سفر کرنے سے روک دیا۔
پیر-21-نومبر-2016
اسرائیل کی جیل میں قید کئی جان لیوا امراض میں مبتلا فلسطینی اسیر بسام السائح کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔
بدھ-13-جولائی-2016
جرمنی میں انسداد سرطان میں سرگرم ایک تنظیم نے جلد کے کینسر کی بعض علامات کی نشاندہی کرتے ہوئے ان کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ جب جسم کے کسی حصے پر تل کی شکل کے غیر متناسب پھوڑے اور کھردرے کناروں والے دانے نکلنا شروع ہوں تو فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے کیونکہ ممکنہ طور پر وہ پھوڑے کینسر کا موجب بھی بن سکتے ہیں۔