شنبه 16/نوامبر/2024

کینسر

فلسطین میں ایک لاکھ افراد میں پھیھپڑوں کے کینسر کے9 مریض

فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ فلسطین میں پھیپھڑوں کے کینسر کے 70 فیصد مریض سگریٹ نوشی یا سابق تمباکو نوشی کرتےرہے ہیں۔

اسرائیلی زندانوں میں کینسر کا شکار ہونے والا فلسطینی دم توڑ گیا

اسرائیلی جیلوں میں کینسر کا شکار ہونے والا فلسطینی رہائی کے چند ماہ بعد زندگی اور موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد جان کی بازی ہار گیا۔

اسرائیلی جیلوں‌میں 16 فلسطینی کینسر کا شکار، علاج سے محروم

فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں قید 16 فلسطینی کینسر جیسے موذی اور جان لیوا مرض کا شکار ہیں۔ رپورٹ‌ میں‌کہا گیا ہے کہ کینسر میں مبتلا فلسطینی قیدیوں کو کسی قسم کے علاج کی سہولت میسر نہیں اور وہ سسک سسک کراور آہستہ آہستہ موت کے منہ میں جا رہے ہیں۔

اسرائیلی جیل میں قید کینسر کے مریض فلسطینی کی زندگی خطرے میں

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک گروپ کے مطابق کینسرکے مرض کا شکار ایک فلسطینی شہری کی حالت تشویشناک ہے۔

کینسر کے شکار معمر فلسطینی قیدی کی حالت تشویشناک

اسرائیل کی جیل میں قید ایک 77 سالہ فلسطینی کی کینسر کے مرض کا شکار ہونے کے بعد اسرائیلی اسپتال میں سرجری کی گئی ہے۔ تاہم اس کے باوجود اس کی حالت انتہائی تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

کینسر اور امراض قلب سے بچانے والی غذا

جرمن ماہرین خوراک نے بتایا ہے کہ 'لائیکوپین' ایک ایسا غذائی مرکب ہے جو کینسر اور امراض قلب سے انسان کو بچانے میں غیرمعمولی معاون ہے۔ جرمن ماہر خوراک ہیرالڈ زیٹز کا کہنا ہے کہ لائیکوپین کو صحت کے لیے بے حد مفید سمجھا جاتا ہے کیونکہ یہ غذائی مرکب دل کی بیماریوں اور کینسر سے بچنے میں مدد دیتا ہے۔

ڈیمنشیا کھلاڑیوں کے لیے جان لیوا ہوسکتی ہے

سابق سکاٹش فٹبالروں کے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ ان کی دل کی بیماری اور کینسر جیسی عام وجوہات سے مرنے کے امکانات عام آبادی کے مقابلے میں کم ہیں ، لیکن ان کی عمر بڑھنے اور ڈیمنشیا کی وجہ سے زیادہ موت ہوتی ہے۔

‘کینسر کے مریض فلسطینی اسیر کا دل صرف 15 فی صد کام کرتا ہے’

اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینی اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تحریک اسیران کا کہنا ہے کہ کینسر اور کئی دوسرے خطرناک امراض کا شکار فلسطینی قیدی بسام السائح کی حالت تشویشناک ہے اور اس کا دل صرف 15 فی صد کام کرتا ہے۔

سرطان میں مبتلا فلسطینی بھوک ہڑتالی قیدی کی حالت تشویشناک

اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال کرنے والے کینسر کے مریض فلسطینی کی حالت تشویشناک ہونے کے بعد اسے اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کی حالت بدستور خطرے میں ہے۔

کینسر کے مریض فلسطینی کی زندگی خطرے سے دوچار

اسرائیلی حکام نے کینسر کے جان لیوا مرض کا شکار زیرحراست فلسطینی مریض بسام السائح کو حالت خراب ہونے پراسپتال منتقل کیا گیا ہے۔