چهارشنبه 30/آوریل/2025

کلب برائے اسیران

بین گویر کے بیانات قیدیوں کے خلاف منظم جرائم کا اعتراف ہیں:اسیراب کلب

رام اللہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی کلب برائے امور اسیران نے انتہا پسند اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر اتمار بین گویر کے بیانات کی مذمت کی ہے اور انہیں فلسطینی قیدیوں کے خلاف منظم جرائم کے اعتراف کا اعتراف قرار دیا ہے۔ پیر کے روز بین گویر نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اسرائیلی جیلوں میں […]

اسرائیل کی مجد جیل میں خطرناک وائرس پھیل گیا، فلسطینی قیدیوں کی زندیاں خطرے میں

فلسطینی اسیران

’قیدیوں کی پھانسی کا بل اسرائیلی انتہا پسندی کے عروج کا عکاس‘

فلسطینی اسیران کلب کے سربراہ قدورہ فارس نے کہا ہے کہ قابض ​اسرائیلی حکومت کی قانون ساز وزارتی کمیٹی کی جانب سے ایک مسودہ قانون کی منظوری دی گئی ہے جس میں قابض ریاست کے خلاف مزاحمتی کارروائیاں کرنے والے قیدیوں کو پھانسی دینے پر زور دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی قیدیوں کو سزائے موت دینے کا بل ​اسرائیلی ریاست کی انتہا پسندی اور فسطائیت کے عروج کو ظاہر کرتا ہے۔

النقب جیل میں 68 فلسطینی قیدیوں کے ساتھ بدسلوکی کا سلسلہ جاری

فلسطینی اسیران کلب نے کہا ہے کہ جزیرہ نما النقب جیل میں قابض صہیونی انتظامیہ جیل کے سیکشن 6 میں قید 68 قیدیوں کے ساتھ بدسلوکی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ ان پر اجتماعی تنہائی مسلط کی گئی ہے اور ان سے ان کی بنیادی ضروریات بشمول گرم کپڑے اورکمبل چھین لیے گئے ہیں۔

اسرائیلی فوج نے 53 سال میں 16 ہزار فلسطینی خواتین کو جیلوں میں ڈالا

فلسطین می اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے گروپ'کلب برائے اسیران' کی ایک رپورت کے مطابق گذشتہ 53 برس میں صہیونی فوج نے 16 ہزار فلسطینی مائوں، بہنوں اور بیٹیوں کو حراست میں لے کر جیلوں میں قید کیا۔