
عید کے پرمسرت موقعے پر اسرائیلی فوج نے 12 فلسطینی اغوا کرلیے
اتوار-1-مئی-2022
عید الفطر کے پرمسرت موقع پرقابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے12 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
اتوار-1-مئی-2022
عید الفطر کے پرمسرت موقع پرقابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے12 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
جمعرات-28-اپریل-2022
کل بدھ کے روز قابض اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے بیت المقدس اور مغربی کنارے کے علاقوں میں گھر گھر تلاشی کا سلسلہ شروع کیا۔ تلاشی کے دوران کم سے کم 16 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔
منگل-19-اپریل-2022
مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس کے الگ الگ علاقوں میں قابض اسرائیلی فوج کے چھاپوں اور تلاشی کی مہم کے دوران پیر کی صبح پانچ فلسطینی شہریوں کو گولی مار دی گئی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔
بدھ-13-اپریل-2022
قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے 2022 کے آغاز سے فلسطینیوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس سے 1100 فلسطینیوں کوحراست میں لیا گیا۔ ان میں سے گزشتہ ماہ کے دوران 300فلسطینیوں کی گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں۔
اتوار-10-اپریل-2022
فلسطین میں اسیران کے حقوق کے حوالے سے سرگرم کلب برائے امور اسیران نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ رواں سال کے پہلے تین ماہ کے دوران اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے شمالی شہر جنین سے کم سے کم 200 فلسطینیوں کو حراست میں لیا۔ ان میں سے نصف فلسطینیوں کی گرفتاریاں مارچ میں عمل میں لائی گئیں۔
جمعہ-8-اپریل-2022
مقبوضہ بیت المقدس میں قائم وادی حلوہ انفارمیشن سینٹر کی جانب سے شائع کردہ ایک رپورٹ کے مطابق رمضان کے مقدس مہینے کے آغاز سے لے کر اب تک قابض اسرائیلی فوج نے القدس سے 38 فلسطینی روزہ داروں کو گرفتار کیا ہے۔
منگل-8-مارچ-2022
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں کل سوموار کے روز اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں اور پرتشدد واقعات میں متعدد فلسطینی زخمی جب کہ 12 کو گرفتار کرلیا گیا۔
پیر-7-مارچ-2022
اتوار کو قابض اسرائیلی فوج نے بیت المقدس میں العیساویہ قصبے سے چار بچوں کو حراست میں لے لیا جب کہ القدس میں ابو دیس کے مقام سے ایک فلسطینی کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔
جمعرات-3-مارچ-2022
فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری ریک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ فروری میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر جاری کریک ڈاؤن میں 460 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔ ان میں 49 بچے اور 15 خواتین شامل ہیں۔
جمعہ-11-فروری-2022
اسرائیلی قابض سپاہ نے بڑے پیمانے پر چھاپے مارتے ہوئے مقبوضہ بیت المقدس اور رام اللہ سے 6 فلسطینی باشندوں کو گرفتار کیا ہے۔