
رواں سال کے پہلے چھ ماہ میں 2250 فلسطینی پابند سلاسل
جمعہ-10-جولائی-2020
فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کے پہلے چھ ماہ کےدوران اسرائیلی فوج نے کریک ڈائون میں کم سے کم 2250 فلسطینیوں کو جیلوں میں ڈالا۔