سال 2021ء سے قبل کرونا ویکسین کی تیاری کا امکان نہیں: عالمی ادارہ صحت
جمعہ-24-جولائی-2020
عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ سال 2021ء سے قبل کرونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کا کوئی امکام نہیں۔عالمی ادارہ صحت"ڈبلیو ایچ او" کے ماہرین کا کہنا ہے کہ کویوڈ ۔19 بیماری سے بچنے کے لیے ویکسین تیار کرنے میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے مگر انہوں نے مزید کہا کہ توقع نہیں کی جاتی ہے کہ ویکسین 2021 کے اوائل سے پہلے استعمال میں آسکے گی۔