وادی اردن میں یہودی آباد کاروں کے قبضے جاریبدھ-28-دسمبر-2022یہودی آباد کاروں نے وادی اردن کے شمال میں باڑ لگانا شروع کر دی ہے۔ باڑ لگانے کی اس کارروائی کو منگل کے روز شروع کیا گیا۔ باڑ لگانے کا یہ عمل فلسطین زمین پر کیا جا رہا ہے۔