شنبه 16/نوامبر/2024

ڈنمارک

ڈنمارک میں فلسطینی خاتون’ پرسنیلٹی آف دی ایئرقرار‘

نوجوان فلسطینی سارہ الخطیب نے مملکت ڈنمارک میں سات ہزار 203 ووٹ حاصل کر کے 211 دیگر رضاکاروں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے "رضا کارانہ کاموں میں پرسنالٹی آف دی ایئر" کا اعزاز حاصل کیا ہے۔

ڈچ سیاست دان اور رکن پارلیمنٹ کا اسرائیل کے تجارتی بائیکاٹ کا مطالبہ

ڈینش رکن پارلیمنٹ کرسچین جول نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف جنگوں کی وجہ سے "اسرائیل" کا تجارتی معاہدے بند کرے۔

ڈنمارک میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم کامیابی سے جاری

یورپی ملک ڈنمارک کے شہر 'اورھوس' میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔

ڈنمارک میں فلسطینی پناہ گزینوں کی حمایت میں مظاہرہ

یورپی ملک ڈنمارک کے شہر اوگوس میں مقیم فلسطینی تارکین وطن کی بڑی تعداد نے لبنانی حکومت کی طرف سے فلسطینی پناہ گزینوں کے معاملے میں امتیازی سلوک برتنے کے خلاف اور پناہ گزینوں کے حق میں ایک مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں بڑی تعداد میں فلسطینی، عرب کمیونٹی کے باشندے ، سماجی کارکن اور انسانی حقوق کے کارکن شریک تھے۔

یورپ میں فلسطینیوں کی 17 ویں کانفرنس ڈنمارک کے شہر کوپن ہیگن میں شروع

یورپ میں فلسطینیوں کی 17 ویں کانفرنس "اتحاد اور ثابت قدمی کے ساتھ ہم واپس آئیں گے" کے نعرے کے ساتھ ہفتے کے روز سے ڈنمارک کے شہر کوپن ہیگن میں شروع ہو گئی ۔

یورپ میں فلسطینیوں کی کانفرنس کوپن ہیگن میں منعقد ہوگی

منتظمین کے مطابق یورپ میں فلسطینیوں کی 17 ویں کانفرنس 27 اپریل 2019 کو کوپن ہیگن ڈنمارک میں منعقد ہوگی۔

ڈنمارک میں فلسطینی اسیران کے حق میں انسانی حقوق گروپ کی ریلی

یورپی ممالک میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک گروپ کی طرف سے اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا گیا۔

آئندہ سال سالانہ ‘فلسطین کانفرنس؛ کی میزبانی کوپن ہیگن کرے گا

یورپی ملکوں میں مقیم فلسطینیوں کی 17 ویں سالانہ کانفرنس 27 اپریل 2019ء کو ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کی میزبانی میں ہوگی۔

ڈنمارک میں ترک سفارت خانے پر پٹرول بموں سے حملہ

ڈنمارک میں تُرکی کے سفارت خانے پر نامعلوم افراد نے سوموار کو علی الصباح پٹرول بموں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں سفارت خانے کی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی۔

اسرائیل سے معاہدوں میں ’یہودی کالونیاں‘ شامل نہیں ہوں گے:ڈچ پارلیمنٹ

یورپی ملک ڈنمارک کی پارلیمان نے فلسطین میں قائم کی گئی یہودی کالونیوں کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ کسی بھی معاہدے میں یہودی کالونیوں کو شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔