جمعه 15/نوامبر/2024

ڈرون

بیت المقدس کی فضا میں ڈرون فلسطینی پرچم لہراتا رہا

فلسطینیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں باب العامود کی فضائی حدود میں ایک ڈرون اڑایا جس پر فلسطینی پرچم لہرایا گیا تھا۔

اسرائیلی فوج کی حزب اللہ کے ڈرون کو مار گرانے کی تردید

قابض فوج نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ حزب اللہ کے ڈرون کو 1948 میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی شمالی سرحد عبور کرنے کے بعد مار گرایا گیا تھا۔

مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر اسرائیل کا ڈرون سے حملہ،جارحیت کی نئی مثال

جمعہ کے روز اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کے لیے جمع ہونے والے ہزاروں فلسطینی روزہ داروں پر ڈرون طیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں درجنوں نمازی زخمی ہوگئے اور مسجد کے صحن میں آگ بھڑک اٹھی۔

اسرائیلی سیکیورٹی ادارے حزب اللہ کے ڈرونز پر مشوش

اتوار ایک عبرانی اخبار نے کہا ہے کہ حزب اللہ کے ڈرون کے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں گھسنے اور لبنان میں اس کی بحفاظت واپسی کا واقعہ اسرائیلی سیکیورٹی نظام کے لیے تشویشناک ہے۔

مراکش اسرائیل سے ڈرونز اور جدید جنگی ہتھیار خریدے گا

تعلقات معمول پر لانے کے ضمن میں مراکش نے جمعرات کو اسرائیلی ریاست کے ساتھ اسرائیلی ڈرون اور جدید ہتھیاروں کے نظام کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔

اسرائیل کو ڈرون طیاروں کی فروخت روکنے کا مطالبہ

انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک کینیڈین ادارے نے اپنی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ ڈرون طیاروں کی ڈیل منسوخ کرے کیونکہ اسرائیل ان ڈرون طیاروں کی مدد سے نہتے فلسطینیوں پر بمباری کرتا ہے۔

لبنان کی سرحد پر اسرائیل کے جاسوس ڈورن کی پروازیں

اتوار کے روز لبنان کے جنوب میں حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جارحیت دیکھے جانے کے بعد اسرائیل کی جانب سے نئی فضائی خلاف ورزی کے باوجود سرحد پر انتباہی خاموشی واپس لوٹ آئی ہے۔ لبنان کے مقامی سرکاری میڈیا کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب اسرائیل کے ایک ڈرون جاسوس طیارے نے جنوبی لبنان کے اوپر پرواز کی۔ العربیہ کے نمائندے کا کہنا ہے کہ مذکورہ ڈرون طیارے کا راستہ نہیں روکا گیا۔

بھارت اسرائیل سے 110 ڈرونز، امریکہ سے اربوں روپے کی رائفلز خریدے گا

بھارت اسرائیل سے 110 جدید ہاروپ ڈرونز خرید رہا ہے یہ ڈرونز کسی بھی ہدف کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، دونوں ممالک کے درمیان ڈرونز کی خریداری کیلئے معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں۔

اسرائیل کی فضائی حدود میں 20 ہزار ڈرون طیارے کیا کررہے ہیں؟

اسرائیل میں نجی کمپنیوں اور شہریوں کی جانب سے مختلف مقاصد کے لیے فضاء میں چھوڑے گئے ہزاروں بغیر پائلٹ ڈرون طیاروں کو یہودی آباد کاروں کے لیے خطرہ اور ملک کی سلامتی کے لیے تباہ کن قرار دیا گیا ہے۔

غزہ سے اڑانے والا چھوٹا ڈرون طیارہ مقبوضہ فلسطین میں گرکرتباہ

اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ فضاء سے ایک چھوٹا ٹکڑا مقبوضہ فلسطین میں گرا ہے تاہم اسرائیلی اخبارات نے دعویٰ کیا ہے کہ اندرون فلسطین میں گر کرتباہ ہونے والا ایک ڈرون طیارہ ہے جو غزہ کی پٹی سے اڑایا گیا تھا۔