مغربی کنارے میں قابض فوج کا ڈرون کا استعمال نیا جرم ہے:حماس
بدھ-14-ستمبر-2022
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نےکہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں صیہونی قابض فوج کی طرف سے مسلح ڈرونز کا استعمال ایک خطرناک مجرمانہ اضافہ ہے۔
بدھ-14-ستمبر-2022
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نےکہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں صیہونی قابض فوج کی طرف سے مسلح ڈرونز کا استعمال ایک خطرناک مجرمانہ اضافہ ہے۔
جمعرات-11-جولائی-2019
فلسطینی مزاحمت کاروں کی بڑھتی ہوئی دفاعی صلاحیت اور ترقی پذیر ڈرون ٹیکنالوجی نے دنیا بھرسے اسلحہ کے انبار جمع کرنےوالے بزدل صہیونیوں کے دلوں پرخوف اور دہشت طاری کرتے ہوئے ان کی نیندیں حرام کردی ہیں۔ صہیونی ریاست کو اس بات کی حیر اور پریشانی ہےکہ فلسطینی مزاحمت کار بے سروسامانی کے باوجود ڈرون طیاروں جیسی ٹیکنالوجی کہاں سے حاصل کرتے اور یہ طیارے کس طرح تیار کرتے ہیں۔ اس نبوعیت کے ڈرون طیارے تو خطے میں اسرائیل کے علاوہ دوسرے ملکوں کے پاس بھی کم ہی دستیاب ہیں۔
جمعہ-17-نومبر-2017
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے تنظیم کی ڈرون ٹکنالوجی کے بانی تیونسی سائنسدان کے سنہ 2016ء میں پراسرار قتل کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی ہے۔ اس رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ محمد الزواری کو اسرائیلی خفیہ ادارے’موساد‘ کے مقرر کردہ جاسوسوں نے تین مراحل پرمبنی غیرمعمولی احتیاطی منصوبہ بندی کے تحت شہید کیا ہے۔