جمعه 15/نوامبر/2024

ڈرون حملہ

غزہ میں اسرائیلی مظالم کو دیکھ کربرطانوی ڈاکٹر بھی کانپ اٹھا

برطانوی ڈاکٹر غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم پرکانپ اٹھا

عراقی مزاحمت کا قابض صیہونی فوج کے دو اہم اہداف پر حملے

عراقی مزاحمت کا اسرائیل پر ڈرون حملہ

لبنانی مزاحمت کا حیفا نیول بیس پر ڈرون طیاروں سے حملہ

لبنان میں اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ شہرحیفا پر ڈرون طیاروں سے حملہ کیا ہے۔

عراق کی اسلامی مزاحمت کا دوبارہ اسرائیل پر ڈرون حملہ

عراق میں اسلامی مزاحمت نے اعلان کیا کہ اس نے غزہ اور لبنان دونوں کے لیے جاری امدادی کارروائیوں کے ایک حصے کے طور پر شمالی اسرائیل میں دوسری بار ڈرون کے ذریعے ایک اہم ہدف پر بمباری کی ہے۔

القسام کا غزہ میں نتساریم پر قابض افواج پر خودکش ڈرون حملہ

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اتوار کی شام اعلان کیا کہ اس نے غزہ کی پٹی میں قائم صہیونی فوج کے نام نہاد "نتساریم‘ کے محور میں دشمن کی ایک فوجی چوکی پر نشانہ بنایا ہے۔ یہاں پر موجود قابض فوج غزہ شہر اور اس کے شمال کو وسطی علاقے اور جنوبی غزہ کی پٹی سے الگ کرتا ہے۔ قابض فوج کو ایک خود کش ڈرون سے نشانہ بنایا گیا۔

عراقی اسلامی مزاحمت کا مقبوضہ گولان میں ایک اہم ہدف پر ڈرون سے حملہ

عراق میں اسلامی مزاحمت نے ڈرونز کا استعمال کرتے ہوئے مقبوضہ گولان میں ایک اہم ہدف کو نشانہ بنایا۔

نیتن یاہوکی رہائش گاہ کی سکیورٹی کے لیے خطیر رقم کی درخواست

قابض اسرائیلی ریاست کے عبرانی چینل 12 نےاپنی رپورٹ کہا ہے کہا ہےکہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفترمیں سکیورٹی ڈیپارٹمنٹ نے قیساریہ شہرمیں ان کے گھر پرحفاظتی اقدامات کو مضبوط بنانے کے لیے 2 ملین شیکل (تقریباً پانچ لاکھ 80 ہزار ڈالر) کے اضافی بجٹ کی فوری درخواست کی ہے۔

عراقی اسلامی مزاحمت کے مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی اہداف پر تین حملے

عراق کی اسلامی مزاحمت نے آج اتوار نہاداسرائیلی ریاست میں میں تین شہروں، گولان اور ایلات بمبار ڈرون کی مدد سے تین حملے کیے ہیں۔

حزب اللہ کی اسرائیلی فوج پر میزائلوں اور حملہ آوروں ڈرون سے بمباری

لبنانی حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے متعدد میزائل اور ڈرونز کی مدد سے مقبوضہ فلسطین میں قابض صہیونی فوج کے مراکز اور اجتماعات پر حملے کیے ہیں۔

عراقی مزاحمتی فورسز کا مقبوضہ گولان میں اسرائیلی فوجی پرحملہ

عراق میں اسلامی مزاحمت نے پیر کی صبح شام کے مقبوضہ گولان میں ایک فوجی اہداف پر ڈرون سے بمباری کا اعلان کیا جبکہ عراقی مزاحمتی ملٹری میڈیا نے ایک ویڈیو کلپ شائع کیا، جس میں قابض اسرائیلی فوج کے اڈے کو نشانہ بنانے کی کارروائی کی ویڈیو جاری کی ہے۔