جمعه 15/نوامبر/2024

چین

قرض کی ادائی سے بچنے کے لیے چہرے کی پلاسٹک سرجری!

قرض لے کر اس سے معاف کرانے یا ادا نہ کرنے کے لیے دنیا بھر میں طرح طرح کے حیلے بہانے رچائے جاتے ہیں۔ چین کی ایک خاتون نے قرض کی ادائی سے بچنے کے لیے ایک انوکھا طریقہ اپنایا۔ اس نے قرض کی رقم لوٹانے سے بچنے کے لیے اپنی شکل تبدیل کراتے ہوئے چہرے کی سرجری کرانے کا حربہ اختیار کرکے سب کو حیران کر دیا۔

چین میں گولی کی طرح تیز ٹرین سروس کا سفر شروع

چین میں گولی کی طرح تیز سجھی جانے والی تیز رفتا ٹرین سروس چھ سال کے بعد ایک بار پھر شروع کردی گئی ہے۔

چین کا چاند پرانسانی آبادی کاری کا منصوبہ

یورپ کے خلائی تحقیقاتی ادارے اور چین نے مشترکہ طور چاند پرانسانی آبادی کے ایک نئے منصوبے پر کام شروع کیا ہے۔

چین نے اپنے شہریوں کو اسرائیلی تعمیراتی کا م سے روکدیا

چین نے اپنے شہریوں کو مقبوضی فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی تعمیراتی منصوبوں پر کام کرنے سے روک دیا۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان جینگ شانگ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے ، مگر فلسطینی علاقوں پر یہودی بستیوں کے قیام کی مخالفت کرتی ہے۔

چین کا امریکی شہر نیویارک سے تین گنا بڑا شہر بسانے کا اعلان

برطانوی اخبار ’گارجین‘ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ چینی حکومت نے امریکی شہر نیویارک سے رقبے میں تین گنا بڑا شہر آباد کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ جدید ترین سہولیات سےآراستہ اس شہر کے آبادکار کرنے کا مقصد دارالحکومت بیجنگ پر آبادی کا بوجھ کم کرنا ہے۔ اس وقت بیجنگ کی آبادی 22 ملین نفوس پر مشتمل ہے جو کہ دارالحکومت پر بہت بڑا بوجھ ہے۔ نیا شہر آباد ہونے سے دارالحکومت پر آبادی کا بوجھ کم ہونے کے ساتھ ساتھ ٹریفک کے مسائل پر بھی قابو پابے میں مدد ملے گی۔

لبنان میں حماس کے مندوب کی چینی سفیر سے ملاقات

لبنان میں متعین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے مندوب علی برکہ نے لبنان میں چین کے سفیر وانگ کیجیان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں فلسطین کی موجودہ صورت حال اور علاقائی اور عالمی امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

چین میں شیر نے ایک شخص کو بیوی بچوں کے سامنے چیر پھاڑ ڈالا

چین کے ایک چڑیا گھر میں شیر نے ایک نوجوان کو اس کی بیوی اور بچے کے سامنے حملہ کر کے ہلاک کر ڈالا۔ یہ ہول ناک واقعہ شنگھائی سے 200 کلومیٹر جنوب میں واقع شہر نِنگبو کے یونگور وائلڈ لائف پارک میں پیش آیا۔

چین میں گرمی اور واٹر پروف کاغذ تیار!

چینی سائنسدانوں نے ایک نیا کاغذ تیار کرنے کی کامیاب کوشش کی ہے جو واٹر پروف ہونے کے ساتھ ساتھ آگ میں جلنے سے بھی محفوظ رہے گا۔

سال 2016ء: چین میں چارلاکھ عہدیداروں کا کرپشن کے الزام میں ٹرائل

چین میں حکام کا کہنا ہے کہ سال 2016ء کے دوران چار لاکھ 15 ہزار سرکاری اور غیر سرکاری اہلکاروں سے بدعنوانی کے الزامات کے تحت تحقیقات کی گئیں۔

چین کا چاند کے تاریک حصے میں تحقیقاتی مشن بھیجنے کا فیصلہ

چین نے چاند کے تاریخ حصے اور مریخ پر الگ الگ تحقیقات مشن بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب امریکی محکمہ دفاع نے چین کے خلائی تحقیقاتی مشن پر تشویش اور خطرات کا اظہار کیا ہے۔