جمعه 15/نوامبر/2024

چین

چین میں پانی میں لینڈ کرنے اور چلنے والا ہوائی جہاز تیار

چین نے زمین اور پانی سے اڑان بھرنے والا دنیا کا سب سے بڑا طیارہ AG600 تیار کیا ہے جس نے کامیابی کے ساتھ ایک گھنٹہ طویل اپنی پہلی پرواز بھی مکمل کرلی ہے۔

چین کا آزاد مملکت فلسطین کی حمایت کا باضابطہ اعلان

چین نے آزاد مملکت فلسطین کی حمایت کا باضابطہ اعلان کردیا۔ چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میںِ فلسطینی صدرمحمود عباس کے نمائندہ خصوصی احمد مجدالانی کے ساتھ ملاقات میں کہاکہ مسئلہ فلسطین خطے میں عدم استحکام کا موجب ہے ، مسئلہ فلسطین کے حل کے بغیر مشرقِ وسطیٰ میں قیامِ امن ناممکن ہے ، امریکی دھمکیوں کے باوجودجنرل اسمبلی میں القدس قرارداد کی منظوری مشرق وسطیٰ میں امن کی اپیل کے مترادف ہے۔

چین ۔ امن عمل آگے بڑھانے میں معاونت کے لیے تیارہیں: نبیل شعث

چین اور روس نے تنازع فلسطین کے حل کے سلسلے میں امن بات چیت کو آگے بڑھانے کے لیے تعاون پر آمادی کا اظہار کیا ہے۔

چینی ہوائی جہاز کی خوردنی تیل سے امریکا تک پرواز

چین کی ایک فضائی کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے خوردنی تیل اور اس کے فضلےکو جہاز کے ایندھن کے طور پر استعمال کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

چین سے امریکا تک 14 منٹ میں سفر کرنے والا چینی جنگی جہاز!

چینی سائنسدان ایک ایسا جنگی طیارہ بنانے کی کوشش کررہے ہیں جو آواز کی رفتار سے 35 گنا تیز جوہری وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت کا حامل ہوگا جو چین سے امریکا تک کا سفر صرف 14 منٹ میں طے کرسکے گا۔

’علی بابا‘ ویب سائیٹ پر 2 منٹ میں 1 ارب ڈالر کی سیل!

چینی آن لائن کمپنی علی بابا کا کہنا ہے کہ سالانہ ’سنگلز ڈے‘ شاپنگ سیل کے موقعے پر اس نے نو ارب ڈالر مالیت سے زیادہ کی اشیا فروخت کی ہیں۔ اس دوران دو منٹ میں کمپنی نے ایک ارب ڈالر کی اشیاء فروخت کی ہیں۔

چینی صدر کی حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کا انکشاف

چین کی حکومت کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ حکمراں کیمونسٹ پارٹی کے بعض سینیر ارکان نے موجودہ صدر ژی ژن پنگ کی حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کی تھی۔

چین میں فلسطینی مصنوعات کو ٹیکس فری قرار دینے کی سفارش

فلسطینی حکومت نے چین میں فلسطینی مصنوعات کے فروغ کے لیے مصنوعات کو کسٹم ٹیکس فری قرار دینے کی کوششیں شروع کی ہیں۔

چین میں طویل ترین ریلوے لائن منصوبہ تکمیل کے قریب!

چین کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اس نے دنیا کی طویل ترین اور تیز رفتار ٹرین کی ریلوے لائن مکمل کرلی ہے۔ اس ریلوے لائن پر ٹرین 200 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرے گی۔

چین: ریڈیو ٹیلی اسکوپ آپریٹر کی ملین ڈالر کی ملازمت

چین نے کرہ ارض سے باہر کائنات میں زندگی کی تلاش کے لیے اب تک کے سب سے بڑے خلائی تحقیقاتی منصوبے کی خاطر دنیا کی سب سے بڑی ٹیلی اسکوپ نصب کی ہے۔ چینی حکومت کی طرف سے اس ٹیلی اسکوپ کو آپریٹ کرنے کے لیے آپریٹر کی ملازمت کا اشتہار جاری کیا گیا ہے۔ ٹیلی اسکوپ آپریٹر کی حاصل کرنے والے انجینیر کی تنخواہ ایک ملین ڈالر یعنی پاکستانی 10 کروڑ روپے ہوگی۔