جمعه 15/نوامبر/2024

چین

چین ہمارے اہداف پر حملوں کی مشقیں کر رہا ہے: امریکا کا الزام

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چینی فوج امریکہ اور اس کے اتحادیوں پر بحر الکاہل کے علاقے میں ’حملہ کرنے کی تیاریاں‘ کر رہی ہے۔

چین:مسافر نے قلم دکھا کر ہوائی جہاز اغواء کرلیا

چین کی پولیس نے ایک 41 سالہ طیارہ ہائی جیکر کو حراست میں لیا ہے۔ اس پر الزام ہے کہ اس نے ایک ہوائی جہاز کو قلم کے ذریعے اغواء کرنے کی کوشش جس پر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی تھی۔

آوارہ چینی خلائی شٹل بحر الکاہل میں گرکر تباہ!

چین سے موصول ہونے والی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ ناکارہ چینی خلائی سٹیشن زمین کے فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی زیادہ تر بکھر گیا اور جنوبی بحرالکاہل میں ٹکڑے ٹکڑے ہو کر گرا۔

ٹرمپ کا چین کے خلاف تجارتی اعلان جنگ

صدر ٹرمپ نے چین سے ہونے والی درآمدات پر 60 ارب ڈالر کے محصولات عائد کرتے ہوئے چین سے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے ساتھ اپنے 375 ارب ڈالر کے تجارتی سرپلس میں کم سے کم 100 ارب ڈالر کی کمی کرے۔

نا خواندہ چینی خاتون اپنی بیٹی کےساتھ اسکول داخل

چین کے ذرائع ابلاغ میں بتایا گیا ہے کہ ایک 31 سالہ خاتون اپنی پانچ سالہ بیٹی کے ساتھ اسکول میں داخل ہوگئی ہے۔

ٹرمپ امریکا کے تا حیات صدر بننے کے خواہاں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تا حیات امریکا کا صدر رہنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہمیں چین سے سبق سیکھنا چاہیے جو دو بار سے زیادہ کسی ایک شخص کے صدر بننے پرعاید کردہ پابندی کو ختم کررہا ہے۔

امریکا کی سرد جنگ کی ذہنیت خطرناک سوچ ہے: چین

چین نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ سرد جنگ کی ذہنیت ترک کرتے ہوئے جوہری اسلحے میں تخفیف کے لیے اپنی ذمہ داری نبھائے۔چینی حکومت کا کہنا ہےکہ واشنگٹن کی طرف سے مسلسل سرد جنگ کی ذہنیت خطرناک سوچ ہے۔

چینی حکومت نے مسلمانوں کی مذہبی آزادی پر نئی قدغن لگا دی

چین کے شمال مغربی صوبت گانسو کے مسلم اکثریتی علاقے گوانگھی میں حکومت نے سردیوں کی تعطیلات کے دوران مسلمان بچوں کی مساجد میں جانے پر پابندی عاید کردی ہے۔

’امریکا کی قومی سلامتی کا محور دہشت گردی نہیں چین اور روس ہیں‘

امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ امریکا کی قومی سلامتی کا اہم محور اب دہشت گردی نہیں بلکہ دوسری طاقتوں کے ساتھ مقابلہ کرنا ہے۔

چین میں 161 ملین سال پرانا ڈائنوسار دریافت!

چین میں سائنس دانوں نے گوراسی دور کے 161 ملین سال پرانا ڈائنوسار برآمد ہوا ہے۔