جمعه 15/نوامبر/2024

چین

فلسطینیوں پر مظالم اور یہودی بستیوں کی توسیع قابل مذمت ہے: چین

عوامی جمہوریہ چین نے فلسطین میں اسرائیلی ظلم و جبر کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ '' اس میں کوئی شبہ نہیں ہے کہ فلسطیینی علاقوں میں اسرائیلی مظالم حد سے بڑھ چکے ہیں۔ یہ مظالم مسلسل ہورہے ہیں اور فلسطینیوں کے خلاف سنگین جرائم کی صورت اختیار کر چکے ہیں۔ ''چینی مندوب نے خاتون صحافی شیریں ابو عاقلہ کی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہادت کے باارے میں تحقیاقت کا بھی مطالبہ کیا۔

چین کے ساتھ دو طرفہ تعاون اور تعلقات کو فروغ دے رہے ہیں: ابو مرزوق

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے بیرون ملک امور کے نائب سربراہ موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ ان کی جماعت چینی حکومت اور عوام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور اعتماد سازی اور تعاون کو فروغ دینے کی کوشش کررہی ہے۔

فلسطین کے حوالے سے سلامتی کونسل کا اجلاس رکوانا افسوسناک ہے: چین

چین نے امریکا کی جانب سے فلسطین میں جاری اسرائیلی حملوں کے تناظر میں سلامتی کونسل کا کل جمعہ کے روز منعقد ہونے والا اجلاس رکوانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے افسوسناک قرار دیا ہے۔

امریکا کے ساتھ کشیدگی، چین کی اسرائیل پر پابندیوں کے خدشات

گذشتہ کچھ عرصے سے جہاں ایک طرف امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ جاری ہے وہیں امریکا کے سب سے بڑے اور مضبوط اتحادی اسرائیل کے چین کے ساتھ تجارتی تعلقات میں اضافہ بھی دیکھنے میں آیا ہے۔

چین میں‌کرونا کے 8 نئے کیسز کی تصدیق

چینی حکام کا کہنا ہےکہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران چین میں کرونا کے مزید 8 کیسز سامنے آئے ہیں۔

کرونا کے باعث چین میں اموات، اسماعیل ھنیہ کی چینی صدرسے تعزیت

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے جمہوریہ چین میں کرونا وائرس کے نتیجے میں ہونے والی اموات پر چینی صدر شی جن پنگ سے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

چین کے تعاون سے غزہ میں کرونا کی تشخیص کے لیے مکمل لیب کا عطیہ

چینی حکومت کی طرف سے فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی کو کرونا کی وباء کی تشخیص کے لیے ایک مکمل لیپ عطیہ کی گئی ہے۔ فلسطینی حکام کا کہنا ہےکہ یہ لیبارٹری 16 اپریل کو غزہ پہنچے گی۔

چین میں کرونا کا طوفان تھم گیا، امریکا کرونا وائرس کا تیسرا بڑا شکار

کرونا وائرس نے چین اور ایران میں تباہی مچائی تو بعض لوگوں کا کہنا تھا کہ یہ امریکا کی کارستانی ہے، یہ حیاتیاتی حملہ ہے۔ اسی دوران امریکا کے خلاف سب سے زیادہ بولنے والا ایران تو خاموش رہا ، البتہ عموماً خاموش رہنے والا چین بول پڑا۔

اسرائیل چین میں کیوں دلچسپی لینے لگا ہے؟

حالیہ برسوں کے دوران اسرائیل اور چین کے درمیان دو طرفہ تجارتی روابط اور تعلقات میں اضافہ ہوا ہے۔ صرف اسرائیل ہی نہیں‌ بلکہ دنیا کے دوسرے ملکوں‌ میں موجود یہودی اور صہیونی لابی بھی اسرائیل اور چین کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ دینے کے لیے سرگرم ہے۔

کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد سارس وائرس کی ہلاکتوں سے تجاوز کرگئی

چینی حکام نے بتایا ہے کہ ملک میں نئے کرونا وائرس کی وجہ سے ہونے والی تصدیق شدہ اموات کی تعداد 361 ہوگئی ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبہ ھوبی میں اس مہلک وائرس کے نتیجے میں مزید درجنوں افراد جان کی بازی ہار گئے۔ چین میں پھوٹنے والی اس وباء کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتیں سارس وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں سے تجاوز کرگئی ہیں۔