جمعه 15/نوامبر/2024

چینی سفیر

اسرائیل غزہ میں بھوک کو ہتھیار کے طورپراستعمال کرنا بند کرے: چین

چین نےاسرائیل کو خبردار کیا کہ غزہ میں بھوک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کے سنگین نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔ انہوں نےامریکہ سے مطالبہ کیا کہ وہ تل ابیب پر دباؤ ڈالے کہ تاکہ وہ محصور پٹی میں امداد کے تیز اور محفوظ داخلے کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرے۔

چینی سفیرکی ھنیہ سے ملاقات، غزہ پراسرائیلی جارحیت پرتبادلہ خیال

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے اتوار کے روز قطرمیں جمہوریہ چین کےسفیر سے ملاقات میں غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی بربریت اور قتل عام کو روکنے، غزہ سے قابض فوج کی واپسی، بے گھر ہونے والوں کی واپسی، اور پناہ اور تعمیر نو کی ضروریات کی فراہمی پر زور دیا‘۔

اسرائیل میں سفیر کی ہلاکت، چینی تحقیقاتی وفد تل ابیب پہنچ گیا

چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیل میں تعینات سفیر کی پراسرار ہلاکت کی تحقیقات اور میت کی واپسی کے لیے ایک ٹیم صہیونی ریاست میں‌پہنچ گئی ہے۔

اسرائیل میں تعینات چینی سفیر پراسرار طورپر ہلاک

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق تل ابیب میں متعین چینی سفیر کو ان کی رہائش گاہ پرمردہ پایا گیا ہے۔

فلسطینی ارکان پارلیمان کے وفد کا رام اللہ میں چینی قونصل خانے کا دورہ

فلسطینی مجلس قانون ساز کے ارکان کے ایک وفد نے کل منگل کے روز رام اللہ میں قائم عوامی جمہوریہ چین کے قونصل خانے کا دورہ کیا۔