ٹیلی گرام ایپ پر حماس کے چینلز تک رسائی ختمجمعہ-3-نومبر-2023میسجنگ ایپ ٹیلی گرام نے خاموشی سے حماس سے منسلک متعدد چینلز تک رسائی ختم کر دی ہے۔