مصری سرحد پر چاقو سے حملے میں 6 زخمی: اسرائیلی آرمی ریڈیو
ہفتہ-31-اگست-2024
قابض اسرائیلی فوج کے ریڈیو نے اطلاع دی ہے کہ "مصر-اسرائیل سرحد پر چاقو کے حملے میں چھ افراد زخمی ہوگئے"۔
ہفتہ-31-اگست-2024
قابض اسرائیلی فوج کے ریڈیو نے اطلاع دی ہے کہ "مصر-اسرائیل سرحد پر چاقو کے حملے میں چھ افراد زخمی ہوگئے"۔
بدھ-7-اگست-2024
حماس کے عہدے داروں عبدالرحمان شدید اور عبدالحکیم حنینی منگل کے روز الگ الگ واقعات میں فلسطینی مجاہدین کی طرف سے چاقو گھونپنے کی کارروائیوں کی تعریف کی ہے۔ فلسطینی نوجوان کی طرف سے ایک واقعہ مقبوضہ یروشلم کے جنوب میں پیش آیا۔
اتوار-4-اگست-2024
تل ابیب کے علاقے ہولون میں اسرائیلی فوج نے اتوار کے روز فلسطینی نوجوان کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ نوجوان نے چاقو سے حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں ایک اسرائیلی ہلاک اور تین زخمی ہوئے تھے۔
جمعہ-21-جولائی-2023
مقبوضہ بیت المقدس میں جمعرات کی شام چھرا گھونپنے سے ایک آباد کار شدید زخمی ہوگیا، جب کہ قابض پولیس حملہ آور کی تلاش میں ہے اور ان کا کہنا ہے کہ تحقیقات کی تمام سمتیں ممکن ہیں۔
پیر-10-جولائی-2023
اتوار کی شام قابض صیہونی فوج نے ایک فلسطینی خاتون کو گولی مارنے کے بعد گرفتار کر لیا۔ قابض فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس میں الشیخ جراح محلے میں چاقو سے حملہ کرنے کی کوشش کر رہی تھی۔
منگل-18-اپریل-2023
پیر کی شام ایک فلسطینی لڑکی اس وقت شدید زخمی ہو گئی جب اسرائیلی قابض فوج نے بیت لحم کے جنوب میں اس پر گولی چلا کر زخمی کردیا۔ قابض فوج نے دعویٰ کیا لڑکی نے "عتصیون" یہودی بستی چوراہے کے قریب چاقو سے حملہ کیا تھا۔
جمعہ-10-فروری-2023
کل جمعرات کی شام اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو اس وقت گولیاں مار کر شہید کردیا جب اس نے الخلیل میں الفوار پناہ گزین کیمپ کے قریب اسرائیلی فوجی پر چاقو سے حملے کی کوشش کی۔
اتوار-22-جنوری-2023
مقبوضہ بیت المقدس میں ایک یہودی آباد کار خاتون کو ہفتے کی دوپہر "پِسگت زیف" یہودی بستی میں گولی مار دی گئی جس کے نتیجے میں خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ اس واقعے کے بعد اسرائیلی فوج نے شعفاط کیمپ پر چھاپہ مار اور تشدد کرکے متعدد فلسطینیوں کو زخمی کردی
بدھ-26-اکتوبر-2022
منگل کی شام مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے قریب ایک آباد کار کو چاقو سے وار کیا گیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔
اتوار-23-اکتوبر-2022
ہفتے کی شام مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی لڑکے کو اسرائیلی قابض فوج نے گولی مار دی۔ دوسری طرف اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی شہری نے ایک یہودی آباد کار کوچاقو کے حملے میں شدید زخمی کردیا۔