
مقبوضہ حیفا کے مرکزی بس اسٹیشن پر چاقو سے حملے کے نتیجے میں یہودی آباد کار ہلاک، پانچ زخمی
پیر-3-مارچ-2025
حیفا – مرکزاطلاعات فلسطین مقبوضہ فلسطین کے شہر حیفا کے مرکزی بس سٹیشن پر آج پیر کو چاقو سے حملے میں ایک یہودی آباد کار ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئےا جن میں دو شدید زخمی ہیں۔ اسرائیل کے عبرانی چینل 12 نے اطلاع دی ہے کہ حیفا میں فائرنگ اور چاقو کے حملے میں 6 […]