پودینے کے حیرت انگیز فوایدجمعہ-9-جون-2017پودینہ جڑی بوٹیوں میں انسانی صحت کا ایک لاجواب ٹانک سمجھا جاتا ہے۔ نظام انہضام کو بہتر بنانے میں معاون ہونے کے ساتھ ساتھ پودینے کے بے شمار دیگر طبی فواید ہیں جن سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔
پودینہ صحت وتندرستی کا بے بہا خزانہ!بدھ-26-اکتوبر-2016قدرتی جڑی بوٹیوں میں پودینہ ایک ایسی بوٹی ہے جو اپنے اندربیماریوں کے علاج اور انسانی صحت وتندرستی اور توانائی کا بے بہا خزانہ سموئے ہوئے ہے۔ ماہرین پودینے کے غیرمعمولی فواید اور متنوع طبی خواص بیان کرتے ہیں۔ مرکزاطلاعات فلسطین نے بھی قوس قزح کے لیے پودینے کی افادیت پرمبنی ایک رپورٹ پر روشنی ڈالی ہے۔