‘ڈچ زبان کے ہیرو’ کا پہلا انعام فلسطینی شہری کے نام!
پیر-28-جنوری-2019
ہالینڈ میں ہونے والے 'ڈچ زبان کے ہیرو' کے عالمی مقابلے میں ایک فلسطینی شہری نے پہلی پوزیشن حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔
پیر-28-جنوری-2019
ہالینڈ میں ہونے والے 'ڈچ زبان کے ہیرو' کے عالمی مقابلے میں ایک فلسطینی شہری نے پہلی پوزیشن حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔
جمعہ-22-جون-2018
کینیڈا میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں نے ایک فلسطینی دو شیزہ سارہ ابوالخیر کو سال 2018ء کی سب سے بہترین ’پناہ گزین‘ قرار دیتے ہوئے اسے سال دو ہزار اٹھارہ کا ایوارڈ دیا ہے۔
بدھ-20-جون-2018
اقوام متحدہ کے تحت پناہ گزینوں کے ادارے کے فراہم کردہ اعداد وشمار کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں جنگوں ، تشدد اور ظالمانہ کارروائیوں کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے افراد کی تعداد چھے کروڑ 85 لاکھ سے متجاوز ہوچکی ہے۔
ہفتہ-12-مئی-2018
سنہ 2003ء میں امریکا کی عراق پر یلغار کے بعد عراق میں پناہ گزین فلسطینیوں کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہونا شروع ہوا۔ فلسطینی پناہ گزینوں کی مشکلات اور ان پر ڈھائے جانے والےمظالم کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
جمعرات-10-مئی-2018
شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دارالحکومت دمشق میں قائم فلسطینی پناہ گزین کیمپ ’یرموک‘ میں اسدی فوج کی کارروائیوں میں اب تک 40 فلسطینی پناہ گزین جام شہادت نوش کرچکے ہیں۔
جمعہ-30-مارچ-2018
بھارت نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے سالانہ کی بنیاد پر دی جانے والی مالی امداد میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے.
اتوار-25-فروری-2018
اسرائیلی ذرایع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت اور فوج افریقی ملک روانڈا کو اسلحہ کی فروخت کے لیے مختلف پہلوؤں پر کام کررہی ہے۔
پیر-20-نومبر-2017
قابض صہیونی ریاست کی ایک بار پھر نسل پرستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہزاروں پناہ گزینوں بالخصوص غیرقانونی طور پر اسرائیل میں آنے والے افریقی تارکین وطن کو ملک سے نکال باہر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جمعہ-13-اکتوبر-2017
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ باور کرایا ہے کہ فلسطینی دھڑوں میں اتحاد لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کے مسائل کے حل میں بھی پیدا ہوگی۔ فلسطین میں مصالحت کے اثرات بیرون ملک فلسطینی پناہ گزینوں پر بھی مرتب ہوں گے۔
ہفتہ-4-مارچ-2017
شام میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے جاری کردہ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے درعا میں تازہ لڑائی کے نتیجے میں قریب ہی واقع یرموک فلسطینی پناہ گزین کیمپ سے دسیوں فلسطینی خاندان نقل مکانی پرمجبور ہوئے ہیں۔