جمعه 15/نوامبر/2024

پناہ گزین

فلسطینی پناہ گزینوں کی تکالیف کو محسوس کیا جائے، ترجمان حماس

حماس کے ترجمان جہاد طہ نے ان وجوہات کو تلاش کرنے پر زور دیا ہے جو لبنانی علاقوں سے فلسطینی پناہ گزینوں کو اپنی جانیں خطرے میں ڈال کر ملک سے "موت کی کشتیوں" پر ہجرت کرنے پر مجبور کرتی ہیں۔

لبنان میں پناہ گزین کیمپوں میں قیام امن پر زور

اسلامی جہاد اور فتح الانتفاضہ کی طرف سے جاری ایک مشترکہ بیان لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپوں کے استحکام اور ان میں قیام امن کی ضرور پر زور دیا ہے۔

"اونروا” کا خاتمہ پناہ گزینوں کا قضیہ ختم کرنے کا امریکی منصوبہ

جب سے امریکی انتظامیہ نے "صدی کی ڈیل" کا اعلان کیا ہےفلسطینی پناہ گزینوں کے ذمہ دار ادارے اونروا کو بدترین معاشی اور مالی بحران کا سامنا ہے۔

فلسطینی قوم تیسری ھجرت کے لیے تیار!

حال ہی میں جب ترکی نے پناہ گزینوں کے لیےیورپ کی طرف سرحدیں کھولنے اور روکے گئے مہاجرین کے سمندر کو یورپ میں چھوڑںےکا اعلان کیا تو اس کے بعد ترکی کی سرحد پر شامی اور فلسطینی مہاجرین کا ایک جم غفیر جمع ہوگیا ہے۔

غزہ کےاسکولوں میں ‘پناہ گزین’ کا لفظ مٹانے کی وجہ سامنے آ گئی

گذشتہ روز فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں فلسطینی پناہ گزینوں کے بچوں کے لیے قائم کردہ اسکولوں کے سامنے 'ٌپناہ گزین' کا لفظ نہ پا کر بہت سے لوگ حیران اور پریشان ہوئے تاہم یو این ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی'اونروا' کے مشیر عدنان ابو حسنہ کا کہنا ہے کہ یہ محض ایک تکنیکی غلطی تھی جسے دور کرلیا گیا ہے۔

‘اونروا’ کے مینڈیٹ میں توسیع فلسطینی پناہ گزینوں کی فتح ہے: عرب لیگ

عرب لیگ نے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے قائم کردہ اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی 'اونروا' کے مینڈیٹ میں توسیع کا خیر مقدم کیا ہے۔

یونان فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے دروازے کھول دے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' نے یونانی حکومت پر زور دیاہے کہ وہ فلسطینی پناہ گزینوں کو اپنے ہاں داخل ہونے کی اجازت فراہم کرنے کے ساتھ ان کی معاشی مشکلات کے حل میں ان کی مدد کرے۔

ھجرت در ھجرت، فلسطینیوں‌ کی غریب الوطنی 71 سال بعد بھی جاری

پندرہ مئی کو فلسطینی ہر سال 'یوم نکبہ' یعنی وطن چھن جانے اور ملک پر ایک غیر قوم کے قابض ہونے کا دن مناتے ہیں۔ یہ دن 15 مئی سنہ 1948ء سے منایاجا رہا ہے اور اب اس سلسلے کی 71 ویں کڑی یعنی 2019ء ہے۔ آج اندرون فلسطین اور بیرون ملک مقیم فلسطینی چاہے وہ پناہ گزین ہوں یا دوسرے فلسطینی ہوں یوم نکبہ منا رہے ہیں۔

شام میں فلسطینی پناہ گزینوں کو ایک اور ‘نکبہ’ کا سامنا!

سنہ 1948ء کو فلسطین سے یہودی غاصبوں‌ کی جانب سے جبرا بے دخل کیے گئے فلسطینیوں کی آباد کاری اور ان کے حق واپسی کو یقینی بنانے کی کوششوں کے بجائے فلسطینی پناہ گزینوں کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

ترکی 50 لاکھ پناہ گزینوں کا بوجھ اٹھائے ہوئے ہے: ترک ایوان صدر

ترکی کے ایوان صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کا ملک 50 لاکھ پناہ گزینوں کو اپنے ہاں پناہ دیے ہوئے ہے۔ ان میں 35 لاکھ شامی پناہ گزین شامل ہیں۔