چهارشنبه 30/آوریل/2025

پاکستان اور فلسطین

پاکستان فوج کا فلسطین کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار

راولپنڈی – مرکز اطلاعات فلسطین پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس نے ’فلسطینی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا اور غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور جنگی جرائم کی مذمت کی۔‘  جنرل ہیڈکوارٹرز، راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر […]

فلسطین فلسطینیوں کا ہے کسی کی ذاتی جاگیر نہیں،ٹرمپ کا منصوبہ مسترد کرتے ہیں:پاکستان

اسلام آباد ۔ مرکزاطلاعات فلسطین پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فلسطین کے جنگ سے تباہ حال علاقے غزہ پر قبضے اور وہاں سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کو مسترد کردیا ہے۔ پاکستانی حکومت کا کہنا ہے کہ فلسطینی سرزمین اور غزہ صرف فلسطینیوں کا ہے۔ یہ کسی دوسرے ملک کی […]

سندھ اسمبلی میں حماس کی قیادت کا پرتپاک استقبال

کراچی ۔ مرکز اطلاعات فلسطین سندھ اسمبلی نے حماس کے ترجمان اور مغربی ایشیا کے امور کے سربراہ، ڈاکٹر خالد قدومی، کا 27 جنوری بروز پیر کے اجلاس میں پُرتپاک استقبال کیا۔ یہ دورہ متحدہ قومی موومنٹ (MQM-P) کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی اور ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی صابر حسین قائم […]