چهارشنبه 30/آوریل/2025

پاپولر فرنٹ

حماس اور پاپولر فرنٹ کا مل کر اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کرنے کا عزم

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) اور پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین نے اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے فلسطینی اور عرب کوششوں کو متحد کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ دونوں جماعتوں نے مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی میں فلسطینی عوام کی ثابت قدمی کی حمایت کی اور […]

قابض اسرائیلی فوج نے بیروت میں پاپولر فرنٹ کے رہنما شہید کردیے

قابض اسرائیلی فوج نے آج پیر کی صبح لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایک وحشیانہ حملے میں اپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین کے رہ نماؤں کو ایک رہائشی اپارٹمنٹ پر بمباری کرکے شہید کر دیا۔

عبلہ سعدات کی گرفتاری فلسطینی خواتین کی استقامت پر حملہ

پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین نےزور دے کر کہا ہے کہ جماعت کے اسیر رہ نما اور سیکرٹری جنرل احمد سعدات کی اہلیہ عبلہ سعدات کی گرفتار فلسطینی خواتین کے عزائم کو شکست دینےکے لیےقابض صہیونی فوج کا ایک نیا جرم ہے۔

بائیڈن کا دورہ فلسطینیوں کے خلاف ظلم کو طول دینا ہے: پاپولر فرنٹ

پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین کے پولیٹیکل بیورو نےکہاہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کا خطے کا دورہ فلسطین کی سرزمین پر ہماری موجودگی اوراس کے مستقبل کے خلاف بڑھتے ہوئے دشمن کے حملے کا حصہ ہے۔

حماس کی پاپولر فرنٹ کی رہ نما کو اسرائیلی جیل سے رہائی پر مبارک باد

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اور ان کے نائب صالح العاروری نے پاپولر فرنٹ کی رہنما اور رکن پارلیمنٹ خالدہ جرار کو فون کیا اور انہیں دو سال بعد قابض ریاست کی جیلوں میں رہائی پر مبارکباد دی۔

پاپولر فرنٹ کے رہ نما احمد جبریل کہ وفات پر اسماعیل ھنیہ کی تعزیت

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے پاپولرفرنٹ کے بانی اور جماعت کے سرکردہ رہ نما احمد جبریل کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

پاپولر فرنٹ برائے آزادیِ فلسطین کے بانی احمد جبریل دمشق میں چل بسے!

فلسطینی تنظیم پاپولر فرنٹ کے بانی احمد جبریل بدھ کے روز دمشق میں وفات پا گئے ہیں۔ان کی عمر83 سال تھی۔

فسطینی پیپلز فرنٹ کااسرائیل سےدوستی کرنے والے ممالک کےبائیکاٹ کامطالبہ

عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے والے ممالک کے خلاف متحدہ محاذ کی تشکیل اور ان کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔

اسرائیل دوستانہ ملاقاتیں رام اللہ اتھارٹی کی قوم سے خیانت: عوامی محاذ

فلسطینی اتھارٹی کے عہدیداروں کی صہیونی حکام کےساتھ میل ملاقاتوں پر ملک کے عوامی اور سیاسی حقلوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

اسرائیلی جنگی طیاروں کی لبنان میں پاپولرفرنٹ کے مرکز پر بمباری

اسرائیل نے اتوار اور پیر کی درمیانی شب لبنانی البقاع کے علاقے قوسایا میں "فلسطینی پاپولر فرنٹ" تنظیم کے ٹھکانوں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا۔