جمعه 15/نوامبر/2024

پابندی

بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی اور اس کے طلبہ ونگ پر پابندی کا اعلان

بنگلہ دیش کی حکومت نے ملک کی ایک بڑی دینی سیاسی پارٹی جماعت اسلامی اور اس کے طلبہ ونگ شبر پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر ٹرانسپورٹ عبیدالقادر کے مطابق جماعت اسلامی پر پاپندی کا فیصلہ بنگلہ دیش میں ہونے والے حالیہ پُرتشدد مظاہروں کے بعد سامنے آیا ہے۔

دو فلسطینی خواتین پر جرمانے کرنے کے علاوہ یروشلم داخل ہونے پر پابندی

اسرائیلی قابض اتھارٹی فلسطینی خواتین کے خوف میں بھی مبتلا ہو گئی۔ یروشلم کی دو خواتین کو یروشلم میں داخلے سے روک دیا۔ سینکڑوں شیکل جرمانہ بھی کر دیا گیا ہے۔

اسرائیل نے فلسطینی نمازیوں کےقبلہ اول داخلے پرپابندی لگا دی

قابض اسرائیلی فوج نے سنہ 1948ء کی جنگ میں قبضے میں لیے گئے فلسطینی علاقوں سے فلسطینی نمازیوں کو قبلہ اول میں داخلے پرپابندی عاید کر دی ہے۔

خدیجہ خویص پر مسجد اقصیٰ میں داخلے پر چھ ماہ کی پابندی عاید

قابض اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کی مرابطہ اور سرکردہ سماجی کارکن خدیجہ خویص کو قبلہ اول میں باب رحمت میں داخل ہوتے وقت گرفتار کرنے کے بعد انہیں رہا کیا ہے تاہم ان پر مسجد اقصیٰ‌میں داخلے پر چھ ماہ کی پابندی عاید کی گئی ہے۔

ڈائریکٹر اوقاف پر چھ ماہ کے لیے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی

اسرائیلی حکومت نے فلسطینی مذہبی امور میں کھلم کھلا مداخلت کرتے ہوئے القدس کے ڈپٹی ڈائریکٹر الشیخ ناجح بکیرات کو چھ ماہ کے لیے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عاید کی ہے۔

غزہ :مساجد میں با جماعت نماز اور جمعہ پر پابندی میں دو ہفتے کی توسیع

فلسطینی وزارت اوقاف نے بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی کی مساجد میں با جماعت نمازوں اور جمعہ کی ادائی پرعاید کردہ پابندی میں دو ماہ کی توسیع کردی ہے۔

اسرائیل کا سیکٹر’سی’ میں فلسطینی تعمیرات پر پابندی کا منصوبہ

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہےکہ وزیر دفاع نفتالی بینیٹ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے 'سیکٹر C' میں یورپی یونین کی مالی معاونت سے فلسطینی اتھارٹی کی تعمیرات پرپابندی کا منصوبہ تیار کیا ہے۔

اسرائیل نے الاقصیٰ چینل کو’دہشت گرد’ تنظیم قرار دے کر پابندی لگا دی

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے فلسطین کے الاقصیٰ ٹی چینل کو 'دہشت گرد' تنظیم قرار دینے کے بعد اس پر پابندی عاید کردی ہے۔

اسرائیل نے الشیخ عکرمہ صبری کی غرب اردن داخلے پر پابندی لگا دی

قابض اسرائیلی حکام نے مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب، سپریم اسلامی کونسل کے چیئرمین الشیخ عکرمہ صبری کے مقبوضہ مغربی کنارے میں داخلے پر چار ماہ کی پابندی عاید کر دی ہے۔

امریکی ۔ یہودی تنظیم کے ارکان کو اسرائیل داخلے سے روک دیا گیا

اسرائیل کے عبرانی اخبارات کے مطابق اسرائیلی داخلی سلامتی کے حکام نے صہیونی ریاست کے بائیکاٹ میں سرگرم امریکی یہودیوں کی ایک تنظیم کے ارکان کر تل ابیب داخلے سے روک دیا گیا ہے۔