قابض اسرائیل کے ٹینکوں کی مرمت، 164 ملین ڈالر امریکی امداد
ہفتہ-14-ستمبر-2024
امریکی محکمہ خارجہ نے قابض اسرائیلی ریاست کو 164.6 ملین ڈالر مالیت کے بھاری "ٹینک ٹریلرز" اور فوجی میدان میں استعمال کے لیے متعلقہ آلات فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔
ہفتہ-14-ستمبر-2024
امریکی محکمہ خارجہ نے قابض اسرائیلی ریاست کو 164.6 ملین ڈالر مالیت کے بھاری "ٹینک ٹریلرز" اور فوجی میدان میں استعمال کے لیے متعلقہ آلات فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔
ہفتہ-14-ستمبر-2024
لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے الجلیل شہرپر راکٹوں سے حملہ کیا جس میں قابض صہیونی فوج کے کیمپوں کو نشانہ بنایا۔ راکٹ حملوں کے بعد الجلیل میں کچھ علاقوں کو خالی کرالیا گیا جب کہ حزب اللہ نے سرحد کے اندر قابض فوج کے ایک مرکاوا ٹینک کو گائیڈڈ میزائل سے نشانہ بنا کر تباہ کردیا۔
ہفتہ-27-جولائی-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے جمعہ کو صیہونی قابض فوج کے 4 ٹینکوں کونشانہ بنا کر تباہ کردیا۔ مجاھدین نے جنوبی علاقے تل الھویٰ میں قابض فوج کی دراندازی کا مقابلہ کرنےوالے گروپ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں کم سےکم فوجی ہلاک ہوگیا۔
منگل-14-نومبر-2023
غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے منگل کے روز اعلان کیا کہ اس کے مجاھدین نے ایک بہادرانہ کارروائی کی جس کے دوران انہوں نے غزہ کی پٹی میں دراندازی کے خطوط پر دو صیہونی فوجیوں کو ہلاک کر دیا جب کہ اس کا قابض افواج سے مقابلہ جاری ہے۔ اس دوران اسرائیلی فوج کے کئی ٹینکوں کو تباہ کردیا گیا ہے۔
پیر-14-نومبر-2016
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے اپنی رپورٹس میں بتایا ہے کہ فوج کی اعلیٰ قیادت نے فوج کے زیراستعمال تمام اقسام کے ٹینکوں کو اپ گریڈ کرنے اور ان پر جدید حفاظتی اور مواصلاتی آلات نصب کرنے کا اعلان کیا ہے۔