جمعه 15/نوامبر/2024

ٹوئٹر

رضامندی کے بغیر ٹوئٹر پر تصویر شیئر کرنے کی ممانعت

ٹوئٹر نے صارفین پر رضامندی کے بغیر کسی کی تصویر یا ویڈیو شیئر کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ نیا قانون بھارتی نژاد پرَاگ اگروال کے سی ای او کا عہدہ سنبھالنے کے ایک دن بعد نافذ کیا گیا ہے۔

’ٹوئٹر‘ کے 100بڑے صارفین نے اپنے لاکھوں فالورز کھو دیے!

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے کئی جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹس ختم کر دیے ہیں جس کے بعد دنیا کی کئی مقبول ترین شخصیات اور 100 بڑے ٹوئٹر صارفین کے لاکھوں فالوورز کم ہو گئے ہیں۔

فلسطین میں تاریخی حقائق مسخ کرنے میں گوگل، فیس بک اورٹوئٹر ایک ہوگئے

فلسطین میں سماجی کارکنوں کے سیکڑوں سوشل نیٹ ورکنگ اکاؤنٹس کی بندش کی خبروں کی جلو میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ فلسطین کے تاریخی، تہذیبی، ثقافتی اور جغرافیائی حقائق مسخ کرنے اور جعل سازی میں بین الاقوامی سرچ انجن’’گوگل‘‘، سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ’فیس بک‘ اور مائیرو بلاگنگ ویب سائیٹ ’ٹوئٹر‘ ایک ہوگیے ہیں اور وہ سب مل کر ایک منظم پالیسی کے تحت فلسطینیوں کے خلاف تعصب اور صہیونی نسل پرستی کو ہوا دے رہے ہیں۔

القسام بریگیڈ نے ’’ٹوئٹر‘‘ پر نیا اکاؤنٹ کھول لیا

اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائیٹ’ٹوئٹر‘ پر اپنا نیا اکاؤنٹ کھول لیا ہے۔

فیس بک،ٹوئٹر‘ صہیونیوں کےغلام بن گئے، اسرائیل مخالف مواد ہٹانے کی مہم

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ’فیس بک‘ اور ’ٹوئٹر‘ کی اسرائیل نوازی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ ایک طرف یہ ادارے آزادی اظہار کے دعوے کرتے دکھائی دیتے ہیں مگرعملاً وہ سوشل میڈیا پر ایسا مواد دیکھنا بھی گوارا نہیں کرتے جس میں اسرائیلی مظالم اجاگر کرنے کی کوشش کی گئی ہو۔