جمعه 15/نوامبر/2024

وینزویلا

شیطان نیتن یاھو نے ہٹلر کے جنگی جرائم کو بھی پیچھے چھوڑ یا:مادورو

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے کہا ہے کہ جرمنی کے نازی رہ نما ایڈوولف ہٹلر نے بھی ایسے جرائم نہیں کیے جو اس وقت شیطان صف اسرائیلی لیڈر بنجمن نیتن یاھو کی قیادت میں صہیونی فلسطینیوں کے خلاف کررہے ہیں۔

ہم ہمیشہ فلسطین کے ساتھ کھڑے رہیں گے:صدر وینز ویلا

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے کہا ہے کہ ان کا ملک ہمیشہ فلسطین کے ساتھ کھڑا رہے گا اور اسے اس کے منصفانہ نصب العین میں تنہا نہیں چھوڑے گا۔

اسرائیل نے نسل کشی میں ہٹلر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا:صدر وینز ویلا

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے کیے جانے والے قتل عام ان سب سے ہولناک نسل کشی میں سے ہیں جو ہٹلر کے زمانے سے انسانیت نے دیکھی ہے۔

فلسطین پوری دنیا کا درد ہے: صدر وینزویلا

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے 11 مئی کو قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں الجزیرہ کی صحافی شیرین ابو عاقلہ کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین نے ہم سب کے لیے درد ہے اور فلسطین میں ہونے والے مظالم کا درد اور تکلیف ہم بھی محسوس کرتے ہیں۔

مسئلہ فلسطین سے متعلق وینزویلا کا موقف قابل تحسین ہے: خامنہ ای

اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتے کے روز وینزویلا کے صدر نکولس مادورو سے ملاقات کرتے ہوئے فلسطینی عوام اور فلسطینی کاز کے لیے وینزویلا کی سیاسی حمایت اور مادورو کے "صیہونیت مخالف مؤقف" کی تعریف کی۔

ملائیشیا اور وینزویلا کے فلسطین بارے مؤقف قابل تعریف ہیں: حماس

وینزویلا کی پارلیمان نے فلسطین سے یکجہتی کے اظہار کی قرارداد پاس کی ہے۔ ہزاروں افراد نے فلسطینیوں سے یکجہتی کے لیے ریلی کا لندن میں اہتمام کیا ہے۔

لبنان میں حماس کے وفد کی وینز ویلا کے سفیر سے ملاقات

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے ایک وفد نے لبنان میں جماعت کے مندوب احمد عبدالہادی کی سربراہی میں کل منگل کو بیروت میں وینزویلا کے سفیر جیسس گریگوریو سے وینز ویلا کے سفارت خانے میں ملاقات کی۔ اس ملاقات میں فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا یا اور لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کو درپیش مشکلات پر بات چیت کی گئی۔

وینزویلا کے صدر کا غزہ کی ناکہ بندی ختم کرنے کا مطالبہ

وینز ویلا کے صدر نیکولس ماڈورو نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی اسرائیلی پابندیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے سنہ 2006ء سے جاری ناکہ بندی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

وینز ویلا کے باغی لیڈر کا فلسطین کے بارے میں موقف کیا ہے؟

وینز ویلا کے خود ساختہ صدر اور اپوزیشن لیڈر 'خوان گوائیڈو' نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آئینی صدر بننے کے بعد بھی وہ فلسطین کے حوالے سے روایتی موقف میں‌تبدیلی نہیں لائیں گے۔

ممکنہ امریکی فوج کشی کے تناظرمیں وینز ویلا کی وسیع فوجی مشقیں

امریکا کی طرف سے وینز ویلا کے خلاف فوج کشی کے ممکنہ خطرات کے تناظر میں وینز ویلا کی فوج نے وسیع پیمانے پرفوجی مشقیں شروع کی ہیں۔