چهارشنبه 30/آوریل/2025

وزارت صحت

وزارت صحت کا عالمی برادری سے غزہ کو ادویات اور طبی سامان کی فراہمی کے لیے اسرائیل پر دباؤ کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے عالمی برادری اور انسانی ہمدردی کی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر کارروائی کریں اور قابض ریاست پر دباؤ ڈالیں کہ وہ فوری طور پر کراسنگ کھولے، ادویات، طبی سامان اور ایندھن کے داخلے کی اجازت دے۔ وزارت صحت نے جمعرات کو ایک […]

گذشتہ 48 گھنٹوں میں غزہ میں 46 شہد اء کے جسد خاکی برآمد

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں 46 شہداء اور زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیے جانےکا اعلان کیا ہے۔ وزارت صحت نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا کہ 21 شہداء کو صہیونی جارحیت کے دوران تباہ ہونے والے گھروں کے ملبے تلے […]

عالمی ادارے گرفتارطبی کارکنوں کا پتا چلانے میں مدد کریں:وزارت صحت

فلسطینی وزارت صحت نے عالمی برادری سے اپیل کی ہےکہ وہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیوں کے دوران گرفتار کیےگئے درجنوں طبی کارکنوں جن میں ڈکٹر اور نرسز شامل ہیں کے بارے میں معلومات فراہم کرنے میں مدد کریں، تاکہ ان کے اہل خانہ کو ان کے بارے میں درست معلومات مل سکیں۔

غزہ میں زندگی بچانے والی 74 فیصد ادویات ناپید ہیں: محکمہ صحت

غزہ کی پٹی میں وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل مدحت عباس نے کہا کہ ہسپتالوں میں 74 فیصد زندگی بچانے والی ادویات دستیاب نہیں ہیں۔

غزہ پر اسرائیلی بمباری سےشہید ہونے والے 60 فیصد خواتین اور بچے ہیں

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے کل بدھ کو اعلان کیا ہے کہ پٹی پر جاری اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں تقریباً 60 فیصد زخمی خواتین اور بچوں میں شہید ہوئے۔

اسرائیل غزہ میں طبی ساز وسامان کا داخلہ روکنے پر مصر

فلسطینی وزارت صحت نے قابض اسرائیلی حکام پر الزام عاید کیا ہے کہ وہ غزہ کے ہسپتالوں اور صحت کے مراکز کو ضروری طبی آلات اور ادویہ کی سپلائی روکنے پر مصر ہے۔

غزہ میں اسرائیلی جارحیت سے شہدا کی تعداد 243 ہوگئی: وزارت صحت

فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی میں‌ اسرائیلی فوج کی مسلسل 11 روز تک جاری رہنے والی جارحیت میں اب تک 243 فلسطینی شہید اور 1900 سے زاید زخمی ہوچکے ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت کی دو ہفتوں کے لیے لاک ڈائون میں توسیع کی سفارش

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے فوری اور مزید اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ فلسطینی خاتون وزیر صحت می کیلہ نے بتایا ہے کہ کرونا وبا کی روک تھام کے لیے انتظامیہ کو لاک ڈائون اور دیگر حفاظتی اقدامات میں دو ہفتوں کی توسیع کرنی چاہیے۔

فلسطین میں عن قریب کرونا ویکسین کی 40 لاکھ خوراکیں پہنچیں گی:محکمہ صحت

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ روس کے ساتھ کرونا ویکسین کے حوالے سے معاہدہ طے پایا ہے۔ عن قریب روس سے ویکسین کی 4 ملین خوراکیں پہنچیں گی۔

فلسطین میں کرونا کے 34 نئے مریضوں کی تصدیق

فلسطینی وزیر صحت کے مطابق گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران فلسطینی علاقوں میں کرونا کے 34 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔