
درندہ صفت اسرائیلی فوج نے بزرگ فلسطینی خاتون پروحشی کتے چھوڑدیے
بدھ-26-جون-2024
غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی ریاست کے جنگی جرائم اور انسانیت سوز مظالم کوئی نہیں بات نہیں۔ نہتے اور بے گناہ شہریوں پر تشدد اور ان کی تذلیل اور توہین صہیونی فوج کا دل پسند مشغلہ بن چکا ہے۔