غزہ کی پٹی میں اوسطا ہر کلومیٹر پر 80 اسرائیلی حملے ہوئے:رپورٹ
بدھ-21-فروری-2024
اسرائیلی قابض فوج نے اعلان کیا کہ اس نے 7 اکتوبر کو وحشیانہ جنگ کے آغازکے بعد سے غزہ کی پٹی میں 29 ہزار اہداف کو جنگی طیاروں سے بمباری کی ہے۔
بدھ-21-فروری-2024
اسرائیلی قابض فوج نے اعلان کیا کہ اس نے 7 اکتوبر کو وحشیانہ جنگ کے آغازکے بعد سے غزہ کی پٹی میں 29 ہزار اہداف کو جنگی طیاروں سے بمباری کی ہے۔
پیر-12-فروری-2024
غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں تازہ جارحیت اور وحشیانہ بمباری میں 170 فلسطینیوں کو شہید اور 200 سے زاید کو زخمی کردیا ہے۔ شہداء اور زخمیوں میں بیشتر خواتین اور بچے شامل ہیں۔
جمعہ-9-فروری-2024
فلسطین کے سرکاری پریس آفس نے کہا ہے کہ نسل کشی اور نسلی تطہیر کی جنگ کے مسلسل 125 دنوں کے دوران اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے خلاف 2395 قتل عام کیے۔
بدھ-7-فروری-2024
مرکزاطلاعات فلسطین کے عربی سیکشن کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رزق غرابلی کی اسرائیلی بمباری میں شہادت کے بعد مرکز نے گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کرتے ہوئے ان کی شہادت کو اسرائیلی فوج کی طرف سے ایک سوچا سمجھا قتل قرار دیا۔
بدھ-7-فروری-2024
مرکزاطلاعات فلسطین انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ یہ اعلان کررہا ہے کہ ادارے کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رزق الغرابلی گذشتہ روز خان یونس میں وحشیانہ اسرائیلی بمباری میں جام شہادت نوش کرگئے۔
پیر-15-جنوری-2024
فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی اسرائیلی جارحیت میں مزید12 خاندانوں کا قتل عام کیا ہے جس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 132 شہید اور 252 زخمی ہوئے ہیں۔
ہفتہ-13-جنوری-2024
غزہ کی پٹی پر وحشیانہ اسرائیلی جارحیت کے 99ویں دن مزید قتل عام، تباہی، اور رہائشی محلوں کا صفایا کیا گیا جس میں مزید دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔
جمعہ-12-جنوری-2024
آج جمعہ کو غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی بربریت اور جارحیت کے 97 دن ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی میں نسل کشی اور جنگی جرائم کے ارتکاب کا سلسلہ جاری ہے اور مزید فلسطینیوں کو خون میں نہلا دیا گیا ہے۔
جمعرات-11-جنوری-2024
آج جمعرات کو غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی بربریت اور جارحیت کے 97 دن ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی میں نسل کشی اور جنگی جرائم کے ارتکاب کا سلسلہ جاری ہے اور مزید فلسطینیوں کو خون میں نہلا دیا گیا ہے۔
جمعرات-11-جنوری-2024
غزہ کی پٹی کے نہتے فلسطینیوں کے لیے قابض نازی صہیونی فوج کی جانب سے کوئی جائے امان نہیں۔ کوئی پناہ نہیں۔ چاہے کوئی سفید پرچم اٹھا کر یہ اعلان کرے کہ وہ امن کا طلب گار ہے۔ مگر قابض فوج کو اس کی بھی کوئی پرواہ نہیں بلکہ سفید پرچم لہرانے والوں کو نشانہ بنا کر شہید کیا جاتا ہے۔