شنبه 16/نوامبر/2024

واپسی مارچ کے شہداء

اسرائیلی فوج کی منظم ریاستی دہشت گردی، 6 نہتے فلسطینی شہید

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی شمالی سرحد پر جمعہ کے روز احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں کم سے کم چھ فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔

غزہ: اسرائیلی فائرنگ سے زخمی فلسطینی دم توڑ گیا

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں سوموار کے روز اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک فلسطینی نوجوان اسپتال میں جام شہادت نوش کرگیا۔

تحریک ’حق واپسی‘ کے شہداء کی تعداد 208 ہوگئی، 22 ہزار زخمی

فلسطین میں وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ 30 مارچ 2018ء سے غزہ کی پٹی میں جاری تحریک حق واپسی کے شہداء کی تعداد 208 ہوگئی ہے۔

نہتے مظاہرین پر اسرائیلی حملہ، تین فلسطینی شہید، 400 زخمی

فلسطین کے علاقےغزہ کی پٹی میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں سرحد پر احتجاج کرنے والے تین فلسطینی شہید ہوگئے۔

غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی بچہ شہید، 24 زخمی

اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کے سرحدی علاقے میں ایک گذرگاہ کے نزدیک احتجاجی مظاہرے میں شریک ایک فلسطینی بچے کو گولی مار کر شہید کردیا ہے۔

دہشت گرد اسرائیلی فوج نے غزہ میں معمر فلسطینی شہید کردیا

قابض صہیونی فوجیوں نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک عمر رسیدہ فلسطینی شہری کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔

تحریک ’حق واپسی‘ کے شہداء کی تعداد 203 ہوگئی،21 ہزار زخمی

فلسطین میں وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ 30 مارچ 2018ء سے غزہ کی پٹی میں جاری تحریک حق واپسی کے شہداء کی تعداد 203 ہوگئی ہے۔

اسرائیلی فوج کی مظاہرین پر فائرنگ، ایک فلسطینی شہید، 20 زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر قابض اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی نوجوان کو شہد کردیا۔ فائرنگ سے 20 فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔

جمعہ کو اسرائیلی دہشت گردی میں ایک فلسطینی شہید، سیکڑوں زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج نے تحریک واپسی کے مظاہرین پر حملہ کرکے ایک فلسطینی شہری کو شہید اور سیکڑوں کو زخمی کردیا۔

غزہ: اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں فلسطینی بچہ شہید

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں قابض صہیونی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک فلسطینی بچے کو شہید کردیا۔