جمعه 15/نوامبر/2024

وادی اردن

اسرائیلی فوج نے وادی اردن سے فلسطینی لڑکی حراست میں لےلی

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے نواحی علاقے وادی اردن میں ایک کارروائی کے دوران فلسطینی لڑکی کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

وادی اردن میں تین نئی یہودی کالونیاں بسانے کا صہیونی منصوبہ

اسرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخبار ’ہارٹز‘ نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت نے وادی اردن میں تین یہودی کالونیاں قائم کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔

اسرائیلی چھاپے کے دوران فلسطینی خاتون کو دل کا دورہ

اسرائیلی فوج کی جانب سے اریحا کے شمال میں وادی اردن کے علاقے پر چھاپے کے دوران ایک گھر کے باہر اسٹن گرینیڈ پھینکے جس کے نتیجے میں گھر میں مقیم فلسطینی خاتون کو دل کا دورہ پڑ گیا جس سے وہ جانبر نہ رہ سکی۔

یہودیوں کو رقوم کا لالچ دے کر وادی اردن میں آباد کرانے کی سازش

فلسطین میں دفاع اراضی ومزاحمت یہودی آبادکاری مرکز کی طرف سے خبردار کیا گیا ہے کہ اسرائیلی حکومت یہودی آباد کاروں کو بھاری رقوم کا لالچ دے کرانہیں وادی اردن میں آبادی اختیار کرنے کی سازشیں کر رہی ہے۔

وادی اردن میں اسرائیلی فوج کی مشقیں، فلسطینی آبادی خوف کا شکار

فلسطین کے مقبوضہ وادی اردن میں اسرائیلی فوج کی مسلسل مشقیں جاری ہیں جس کے نتیجے میں مقامی فلسطینی آبادی میں سخت خوف وہراس پایا جا رہا ہے۔

اسرائیلی فوج نے وادی اردن میں دئیر کے علاقہ بند کردیا

قابض اسرائیلی فوج نے گزشتہ رات وادی اردن کے شمالی علاقے الدئیر کو مکمل طور پر بند کردیا اور اس کے رہائشیوں کو کڑی تلاشی اور پوچھ گچھ کے بعد علاقے میں داخل ہونے کی اجازت دی۔

جنت نظیر سرزمین فلسطین یہودی کالونیوں نے جوہڑ بنا دی!

سرزمین فلسطین صرف اسلامی اور انسانی تاریخ کا گہوارا ہی نہیں بلکہ یہ خطہ اپنی سرسبزی اور شادابی کی بدولت جنت کا ٹکڑا سمجھی جاتی تھی مگر غاصب صہیونیوں کے ہاتھوں یہ خطہ جنت کچھ اس طرح تاخت وتاراج ہوا ہے کہ آج اس کی تمام کرشماتی خوبصورتی اور جادوئی شادابی کا نام و نشان تک باقی نہیں بچا ہے۔

اسرائیل نے وادی اردن میں 16 فلسطینی مکان گرانے کے نوٹس جاری کر دیئے

قابض اسرائیلی حکام نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے شمالی وادی اردن میں فلسطینیوں کے سولہ گھروں سمیت متعدد شیڈ کی تعمیر رکوا دی ہے۔

اسرائیلی فوج نے وادی اردن میں فلسطینیوں کے 13 مکانات مسمار کر دیے

قابض اسرائیلی حکام نے غرب اردن سے متصل علاقے وادی اردن میں ایک کارروائی کے دوران فلسطینی شہریوں کے مزید 13 مکانات مسمار کرڈالے جس کے نتیجے میں دسیوں افراد مکان کی چھت سے محروم ہوگئے ہیں۔

فوجی مشقوں کی آڑ میں وادی اردن کے 16 فلسطینی خاندان گھروں سے بے دخل

فلسطین کے مقبوضہ وادی اردن میں اسرائیلی فوج نے نام نہاد فوجی مشقوں کی آڑ میں مقامی فلسطینی آبادی کا جینا حرام کر رکھا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وادی اردن میں صہیونی فوج نے فوجی مشقوں کی آڑ میں وہاں پر رہنے والے سولہ فلسطینی خاندانوں کو گھروں سے بے دخل کر دیا ہے۔