وادی اردن میں اسرائیلی فوج کی وسیع پیمانے پر مشقیں
بدھ-1-مئی-2019
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ وادی اردن میں وسیع پیمانے پر جنگی مشقیں شروع کی ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق یہ مشقیں رواں سال کی فوجی مشقوں کے شیڈول کا حصہ ہیں۔
بدھ-1-مئی-2019
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ وادی اردن میں وسیع پیمانے پر جنگی مشقیں شروع کی ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق یہ مشقیں رواں سال کی فوجی مشقوں کے شیڈول کا حصہ ہیں۔
پیر-25-فروری-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مشرق میں واقع وادی اردن میں یہودی آباد کاروں نے خلۃ العقدۃ اور السویدۃ کے مقام پر فلسطینیوں کی سیکڑوں قیمتی زرعی اراضی پر قبضہ کر لیا۔
بدھ-13-فروری-2019
فلسطین کے مقبوضہ وادی اردن میں اسرائیلی فوج پہلی مشقیں ختم کرتی ہے تودوسری شروع کردی جاتی ہیں۔ مسلسل مشقوں نے فلسطینی آبادی کی زندگی عذاب بنا رکھی ہے۔
اتوار-6-جنوری-2019
اسرائیل کے ایک کثیرالاشاعت عبرانی اخبار"ہارٹز" نے کہا ہے کہ اسرائیلی ریاست وادی اردن کے علاقوں کو ضم کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
منگل-4-دسمبر-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے نواحی علاقے وادی اردن میں اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں کے گھروں میں گھس کر تلاشی کی آڑ میں قریبا 80 ہزار شیکل کی رقم لوٹ لی۔
بدھ-28-نومبر-2018
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے وادی اردن کے علاقے میں محکمہ اوقاف کی 267 دونم اراضی غصب کرلی۔ یہ اراضی بیت المقدس کے لاطینی چرچ کی ملکیت بتائی جاتی ہے۔
پیر-5-نومبر-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے نواحی علاقے وادی اردن میں اتوار کے روز ایک المناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں کم سے کم 7 فلسطینی جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے۔
جمعہ-20-جولائی-2018
فلسطین کے دریائے اردن کے مقبوضہ مغربی کنارے کا موجودہ نقشہ دیکھا جائے تو اسے یہودی کالونیوں، اسرائیلی فوجی کیمپوں ، چیک پوسٹوں اور دیگر صہیونی آبادیوں نے چھلنی کرکے رکھ دیا ہے۔ ارض فلسطین کی اس بے رحمی کے ساتھ ٹکڑے ٹکڑے کرنے کی سازش کا اصل مقصد فلسطینی قوم کو اس کے حق خود ارادیت سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے محروم رکنا ہے۔
منگل-8-مئی-2018
قابض صہیونی فوج نے وادی اردن کے علاقے خربت خمسہ الفوکا میں موجود پانچ فلسطینی خاندانوں کو فوجی مشقوں کے بہانے ان کے گھروں سے بے دخل کردیا۔
پیر-7-مئی-2018
قابض اسرائیلی فوج نے وادی اردن کے علاقے الراس الاحمر پر دھاوا بول دیا اور وہاں موجود فلسطینی املاک کی تصاویر بنانے کا سلسلہ شروع کر دیا۔