جمعه 15/نوامبر/2024

وادی اردن

وادی اردن: اسرائیلی فوج کی مشقیں، فلسطینی گھروں سے بے دخل

اسرائیلی فوج نے جمعرات کے روز وادی اردن کی المالح وادی میں فوجی مشقیں شروع کی ہیں جن میں اسرائیلی فوج کی بڑی تعداد حصہ لے رہی ہے۔

اسرائیل نے وادی اردن کو ضم کرنے کی طرف ایک اور قدم بڑھا دیا

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت نے مقبوضہ وادی اردن کو صہیونی ریاست میں ضم کرنے کی طرف ایک اور قدم آگے بڑھا دیا ہے۔

اسرائیلی حکومت کا وادی اردن کے الحاق کے حوالے سے اجلاس منسوخ

اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ وادی اردن کے صہیونی ریاست سے الحاق کے حوالے سے طلب کردہ اجلاس عالمی فوج داری عدالت 'آئی سی سی' کے حرکت میں آنے کے بعد منسوخ کردیا ہے۔

‘وادی اردن’ قدرت کا انمول خزانہ جسے فلسطینیوں سے چھین لیا گیا

فلسطینی سرزمین پر صہیونی ریاست کی توسیع پسندی اور غاصبانہ قبضے کی اشتہا مسلسل بڑھتی جا رہی ہے۔ سنہ 1967ء کی چھ روزہ عرب اسرائیل جنگ کے دوران دریائے اردن کے مغربی کنارے اور وادی اردن پر طاقت کے بل پر قبضہ کر لیا۔

اسرائیل نے وادی اردن پر مستقبل قبضے کی مہم شروع کر دی

اسرائیلی حکومت کے سربراہ بنجمن نیتن یاھو نے مقبوضہ وادی اردن کو مستقل قبضے اور عمل داری میں لانے کے لیے اپنی مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔

برطانیہ کا وادی اردن پر اسرائیلی دعویٰ مسترد

برطانیہ نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی طرف سے مقبوضہ وادی اردن پر قبضے اور اس کے صہیونی ریاست کے ساتھ الحاق کے اعلان کومسترد کرتے ہوئے فلسطینیوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کریں۔

اسرائیل کا وادی اردن میں یہودیوں کے لیے 182 مکانات کی تعمیر کا اعلان

اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ وادی اردن میں یہودی آباد کاروں کو بسانے کے لیے 182 مکانات کی تعمیر کا اعلان کیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے وادی اردن کی پانی سپلائی کاٹ دی

قابض اسرائیلی فوج نے وادی اردن کے شمال میں فلسطینی گاوں بردلہ کی پانی کی سپلائی کاٹ دی۔

نیتن یاھو فلسطینی اراضی کی قیمت پرانتخابات جیتنا چاہتا ہے

ترکی کےوزیرخارجہ نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے اس بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں انہوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کی وادی اردن کو اسرائیل میں ضم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ نیتن یاھو گھٹیا انتخابی نعروں کے ذریعے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں۔ وہ غرب اردن کی فلسطینی اراضی کی قیمت پر انتخابات جیتنا چاہتےہیں۔

وادی اردن سے متعلق اسرائیلی اعلان پر ‘او آئی سی’ کا ہنگامی اجلاس

سعودی عرب کی درخواست پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا آج اتوار کے روز وزرائے خارجہ سطح کا ہنگامی اجلاس جدہ میں ہو رہا ہے جس میں فلسطین کے مقبوضہ وادی اردن کو اسرائیل میں ضم کرنے کے اسرائیلی اعلان پرغور اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔