
فلسطینی نسل کشی کے لیے نیتن یاہو کو ٹرمپ کا گرین سگنل
جمعہ-21-مارچ-2025
اقبال جسارت اسرائیل کی زیر محاصرہ غزہ میں جنگ کے لیے منگل کے روز سے شروع ہونے والی بمباری کے نتیجے میں فلسطینیوں کی نسل کشی پھر شروع ہو چکی ہے۔ یہ نسل کشی نو آبادیاتی قبضے کا تسلسل بھی ہے اور اس جنگ بندی معاہدے کا عملی انکار بھی جو ثالثوں کی مدد سے […]