جمعه 15/نوامبر/2024

نماز فجر

قبلہ اول اور مسجد ابراہیمی میں نماز فجر ادا کرنے فلسطینی امڈ آئے

مختلف فلسطینی گروپوں کی جانب سے جمعہ کی نماز فجر قبلہ اول القدس کی مسجد اقصی اور مغربی کنارے میں مسجد ابراہیمی میں ادا کرنے کی اپیل پر ہزاروں فلسطینیوں نے لبیک کہا اور ان دونوں مقدس مساجد میں امڈ آئے۔

جُمعہ کو ہزاروں فلسطینیوں کی فجر کی نماز میں مسجد اقصیٰ آمد

کل جمعہ کوہزاروں فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ فجرکی نماز ادا کی۔ قبل ازیں بیت المقدس میں عوامی سطح پر مسجد اقصیٰ کی تعمیراتی کمیٹی نے مسجد اقصیٰ میں فجر کی نماز میں زیادہ سے زیادہ فلسطینیوں کی شرکت کی اپیل کی تھی۔

فلسطینی مساجد میں نماز فجر میں حاضری کے روح پرور مناظر

فلسطین کےتمام شہروں میں موجود مساجد میں نمازیوں کی حاضری کو یقینی بنانے کے لیے جاری 'فجر عظیم' مہم کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔

صلاح الدین ایوبی کے نقش قدم پرغزہ کی مساجد آباد کرنے کی مہم!

آج کا زمانہ مذکورہ شہر کا حقیقی منظر پیش کرتا ہے دُنیا بھر میں ایک سے بڑھ کر ایک خوبصورت مسجد موجود ہے مگر مسجدیں مرثیہ خواں ہیں کہ نمازی نہ رہے کی کیفیت ہے۔ مگر فلسطین کے علاقےغزہ کی پٹی کی مساجد دنیا بھر کی مساجد میں آبادی کے اعتبار سے منفرد ہیں۔

مسجد ابراہیمی میں ’ نماز فجر موت کے دروازے پر‘!

’معمر فلسطینی 58 سالہ الحاج محمد الھشلمون نماز فجر کی ادائی کے لیے مسجد ابراہیمی کے باہر پہنچتے ہیں تو صہیونی فوج کی طرف سے نصب کردہ الیکٹرانک گیٹ انہیں سب سے پہلے آگے بڑھنے سے روکتا ہے، ساتھ ہی خطرے کی گھنٹی بجتی ہے اور کنٹرول ٹاور میں کھڑے اسرائیلی فوجی نہایت قبیح اور مہیب آواز میں چلاتے ہیں’جیب میں جوچیز ہے باہرنکال دو، الحاج الھشلمون اپنی جیب سے اپنی گاڑی کی چابیاں اورنقدی اور چند سکے نکال کر وہیں رکھ دیتے ہیں۔